waseem137
Minister (2k+ posts)
حدیث کا کون ظالم انکاری ہے ۔ لیکن حدیث کو اپنی سوچ کے مطابق استعمال کرنا غلط ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ سے اجتناب فرمایا ہے۔ یہ بھی تو حدیث ہے۔Ahadees ki hi baat ki hey orya ne.... jis se bari tkleef hoee tujhey.... bara dhuan chore rha hey.
Jb ahadees nhi pasand to koi zbrdasti thori hi hey... relion by chioce hey not by force...
Ye mhnafikat nhi krni parey gee tujhey... na yoon bhonkna parey ga.
ہاں اگر کوئی جنگ مسلط کرے گا تو اس کو بھرپور جواب کا حکم ہے۔ اور انشاءاللہ جواب دیا جائے گا