code_decode
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
Hamid Mir got the strange personality. I don't know what to conclude about him>>>???????????
khahan ki baat khahan ja ker aap ne milai beemari men samag gaia aap ko jo aaj kal kabs hua wa hai na is ki waja bhi mqm hai aap ko mqm foobia ho gia hai allah aap ko shafa deمیں سمجھا نہیں اپ کیا کہنا چاہتے ہیں، جو کچ یہ بتا رہے ہیں یہ سب کو معلوم ھے. اور یہ طارق آفریدی ہندوستان اور امریکا کے لئے کام کرتا ھے. شیا سنی فسادات میں اس کا بڑا ہات ھے. درہ آدم خیل میں شیا افراد کو فلائنگ کوچ سے اتار کر قتل کرتا اور بنگشوں کے علاقے میں پھینک دیتا جس کی وجھ سے شیا سنی فسادات شورو ہوتے علاقے میں. ٢٠٠٦ میں اس نےہنگو میں محرم کے جلوس میں بہم دھماکا کیا تھا. اسی طرح ملا نبی نام کا دوسرا گروپ ھے وہ بھی یہی کام کرتے ہیں پاکستان کے خلاف. اور بہت سے ہیں جن میں شیا توری قبیلے کے لوگ ہیں وہ بھی پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں.ان کا انا جانا بھی افغانستان میں بہت زیادہ ھے. افغان حکومت اور امریکا ہندوستانی سفارت خانے ان کی مدد کر رہے ہیں. ان ساری مسائل کی وجھ مشرف حکومت تھی جس کی مدد متحدہ قومی مومنٹ بھی کر رہے تھے. اور ابھی تک امریکا اور برطانیہ کے سات کام کر رہے ہیں
hamid mir traitor
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|