The PTIs newest mantra

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Where is PTI going with this? When MQM does it, its wrong. When PTI does it, its OK. Why??

یہ میرا حصہ ہی ہے ،،جو میں نہایت ایمانداری سے ڈال رہا ہوں

I really doubt it. When you point finger at a problem or an Issue, you also provide a solution or way out for it as well.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Instead of waiting for 2018 and then going into opposition with 60 or so seats, and then giving them a hard time, now is the right time to show real opposition. IK stresses the issues of rigging in each and every press conference. Other issues of Punjab,Sindh and Balochistan deserve the same attention. IK will come out as a national leader. He already has the advantage of being a Punjabi representative of Pushtoons. This shows people's trust in IK and PTI.
You probably have not seen the previous proceedings of the house

It is a fact that sardar ayaz do not allow anyone to raise a point or speak against the Shareef Govt.
It is also a fact that nothing important has ever come before the house and discussed and approved.
It is also a fact that nobody is interested in opposing anything and want their share of the bounty
It is also a fact that GE 2013 has been managed in such a way that neither a hardcore opposition and nor a meaningful democracy is in place.There are frauds to the tune of trillions but whoever gets in the way is sidelined a case in point is auditor General.So the only way left is protest in street.IK is facing hardcore Politicians(criminals plus there associates in bureaucracy) and is not that witty to face them and unfortunately not helped by his colleagues.122 is an example where they didn't scrutinize the voter list before hand but they are learning and getting wise.Seeing hard efforts of chaudhary sarwar I am hopeful about the future of PTI.IK need four to five sincere hardworking colleagues thats all.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Where is PTI going with this? When MQM does it, its wrong. When PTI does it, its OK. Why??

I really doubt it. When you point finger at a problem or an Issue, you also provide a solution or way out for it as well.

خانصاحب سیاست کے میدان میں دیگر لیڈران کرام کے مقابلہ میں اچھےہیں،،اسکی وجہ یہ نہیں کہ وہ خوبصورت ہیں،یا انکی ذاتی زندگی سادہ ہے، یا یہ ہے یا وہ ہےاسکی سیدھی سادی اور سمپل سی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی اقتدار دے کرآزمائے نہیں گئے ہیں،ظاہر ہے کوئی آدمی جب تک اپنے آپ کو برا ثابت نہ کردے اچھا ہے،،سب کیلئے اچھا ہے
اور اسی سیدھی سی وجہ کی بنا پر میں بھی انہیں پسند کرتا ہوں،مگر ظاہر ہے میری انہیں پسند کرنے کی بنیادی وجہ تحریک انصاف کا ایجنڈہ ہے،،
وہ ملک میں انصاف قائم کرنے کی تحریک لیکر چل رہے ہیں اس صورت میں کون معقول آدمی ہوگا جو انکی مخالفت کرے؟
اسی بنیادی وجہ سے میں اس بات کا دلی طرفدار ہوں کہ انکو اقتدار دے کر آزمانے میں کوئی حرج نہیں اور یہ آزمائے ہوؤں یعنی جناب نواز شریف اور جناب زرداری کو ایک اور دفعہ آزمانے سے بہت بہتر ہوگا

میری تنقید تحریک انصاف میں شخصیت پرستی کے بڑھتے ہورحجان پر ہے، اس شخصیت پرستی کو ہم کھلی آنکھوں سے، ن لیگ، زرداری پارٹی،اور ایم کیو ایم میں دیکھ رہے ہیں اور اسکے نقصانات کو بھگت رہے ہیں،،،

میں اپنے شعور کی حد تک سمجھ رہا ہوں کہ اگر اس رحجان کو نہیں روکا گیا،اور پارٹی میں انتہائی جمہوری اور نظم و ضبط کے قوانین سب پر یکساں لاگو کرنے کا اصول سختی سے نہیں اپنایا گیا،،،،،،،،،،تو تحریک انصاف بھی چند سال میں دیگر پارٹیوں کی طرح شخصی پارٹی بن جائیگی،،دوسرے یہ کہ جو ممبر پہلے آیا،ایمانداری،اور جذبہ سے پارٹی کی ترقی کیلئے کام کرتا رہا،پارٹی عہدوں اور ترقی میں اسکا پہلا حق ہونا چاہئے،باہر سے آنے والوں کو ایک خاص وقت تک پارٹی کے منشور کے مطابق خدمت کرنی چاہئے،اور پھر اوپر جانا چاہئئے

میری تمام پوسٹس اس شعور کو اجاگر کرنے کیلئے ہوتی ہیں
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم لوگ آخر کیسے سدھریں گے، اگر تنقید نہیں ہوگی، اور خرابیوں کی طرف اشارہ نہیں کیا جائیگا،اور بہتری کیلئے مشورے نہیں دئے جائینگے،اور ایسا کرنے والے شخص کو فٹا فٹ دشمن قرار دیا جاتا رہے گا ،تو جماعت کیسے عوامی جماعت ہونے اور مسائل کے حل کی دعویدار ہوسکتی ہے

Then you better learn about Team Plastic. It is against Idol worship. It respects so called founding members or Idealistic workers, but do not support anyone who tries to go over board with these Founding/Ideal/Money/Status stuff.

Lots of Siasat.pk PTI supporters are Team Plastic, they Support correct and righteous, unlike some, who are ready to worship anyone (like reham, Jkt , wajhiuddin , hamid khan etc).

One big decision, what we Plastics have is that when Imran Khan gives a go ahead to someone, we don't pull their legs (Like Aleem Khan). we let them Flourish and let them show their colors in full. since our leader is a "Buy then Try" type of guy.

First Understand your leader, then support him/her. Otherwise, you aren't better then a patwari.

As far as New/old guy stuff is concerned. I have already give the answer in my previous reply to you.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Where is PTI going with this? When MQM does it, its wrong. When PTI does it, its OK. Why??

خانصاحب سیاست کے میدان میں دیگر لیڈران کرام کے مقابلہ میں اچھےہیں،،اسکی وجہ یہ نہیں کہ وہ خوبصورت ہیں،یا انکی ذاتی زندگی سادہ ہے، یا یہ ہے یا وہ ہےاسکی سیدھی سادی اور سمپل سی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی اقتدار دے کرآزمائے نہیں گئے ہیں،ظاہر ہے کوئی آدمی جب تک اپنے آپ کو برا ثابت نہ کردے اچھا ہے،،سب کیلئے اچھا ہے
اور اسی سیدھی سی وجہ کی بنا پر میں بھی انہیں پسند کرتا ہوں،مگر ظاہر ہے میری انہیں پسند کرنے کی بنیادی وجہ تحریک انصاف کا ایجنڈہ ہے،،
وہ ملک میں انصاف قائم کرنے کی تحریک لیکر چل رہے ہیں اس صورت میں کون معقول آدمی ہوگا جو انکی مخالفت کرے؟
اسی بنیادی وجہ سے میں اس بات کا دلی طرفدار ہوں کہ انکو اقتدار دے کر آزمانے میں کوئی حرج نہیں اور یہ آزمائے ہوؤں یعنی جناب نواز شریف اور جناب زرداری کو ایک اور دفعہ آزمانے سے بہت بہتر ہوگا

میری تنقید تحریک انصاف میں شخصیت پرستی کے بڑھتے ہورحجان پر ہے، اس شخصیت پرستی کو ہم کھلی آنکھوں سے، ن لیگ، زرداری پارٹی،اور ایم کیو ایم میں دیکھ رہے ہیں اور اسکے نقصانات کو بھگت رہے ہیں،،،

میں اپنے شعور کی حد تک سمجھ رہا ہوں کہ اگر اس رحجان کو نہیں روکا گیا،اور پارٹی میں انتہائی جمہوری اور نظم و ضبط کے قوانین سب پر یکساں لاگو کرنے کا اصول سختی سے نہیں اپنایا گیا،،،،،،،،،،تو تحریک انصاف بھی چند سال میں دیگر پارٹیوں کی طرح شخصی پارٹی بن جائیگی،،دوسرے یہ کہ جو ممبر پہلے آیا،ایمانداری،اور جذبہ سے پارٹی کی ترقی کیلئے کام کرتا رہا،پارٹی عہدوں اور ترقی میں اسکا پہلا حق ہونا چاہئے،باہر سے آنے والوں کو ایک خاص وقت تک پارٹی کے منشور کے مطابق خدمت کرنی چاہئے،اور پھر اوپر جانا چاہئئے

میری تمام پوسٹس اس شعور کو اجاگر کرنے کیلئے ہوتی ہیں
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم لوگ آخر کیسے سدھریں گے، اگر تنقید نہیں ہوگی، اور خرابیوں کی طرف اشارہ نہیں کیا جائیگا،اور بہتری کیلئے مشورے نہیں دئے جائینگے،اور ایسا کرنے والے شخص کو فٹا فٹ دشمن قرار دیا جاتا رہے گا ،تو جماعت کیسے عوامی جماعت ہونے اور مسائل کے حل کی دعویدار ہوسکتی ہے

:yes:..........(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
لبرلز، پٹواریوں اور پی ٹی آئی سے نفرت کرنے والوں کی فرسٹریشن دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے کہ یہ کیسے فرضی اور غلط خبروں پہ بھی بڑے بڑے کالمز لکھ مارتے ہیں حالانکہ یہ فضول لبرل اگر پی ٹی آئی سے کنفرم ہی کرلیتا کہ آیا یہ خبر ٹھیک بھی ہے کہ نہیں ورنہ اس بیوقوف کا بہت سا وقت بچ جاتا اور دوسروں کو بھی گمراہی سے بچا لیتا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss writer aur author ki foto daikh karr lagta hai Raw walaay Hyder Abbas Mirassi aur iska gharr saath saath thaa aur dono mai saay aik ke baap kaa doosray ke gharr aanaa jaanaa thaa ,,,shaklain daikh lain
 
Harris35

MPA (400+ posts)
As i said in my message brother i hope you are right and i am wrong i would love to see IK will be PM in 2018 bro, i was just looking at the worse case scenario, i hope you are right and i will proven wrong this is my pray to Allah to see PTI in power
 
Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
Re: Where is PTI going with this? When MQM does it, its wrong. When PTI does it, its OK. Why??

اگر کلاسرا نے غلط لکھا ہے تو حکومت کیس کرے اس پر...لیکن یہ ایسا کرنے والے نہیں ہیں ..کیونکہ سچائی یہ ہی ہو گی ...

آپ نے مجھے بہن سے بھائی بنا دیا ..یہ مائلڈ ہارٹ اٹیک تھا .

:)
Sorry for addressing your with different gender. My dear sister, I do not believe on these journalists as I had been living with them. Sorry to say their approach is only up to fill their stomach only but posing as a patriotic Pakistani while they do not know their chemistry.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Where is PTI going with this? When MQM does it, its wrong. When PTI does it, its OK. Why??

Sorry for addressing your with different gender. My dear sister, I do not believe on these journalists as I had been living with them. Sorry to say their approach is only up to fill their stomach only but posing as a patriotic Pakistani while they do not know their chemistry.

کوئی گلہ نہیں ...نادان نام پڑھ کر سب کے ذہن میں مرد ہی کا خیال آتا ہے ..عکس دکھتا ہو گا ...آپ پہلے نہیں ہیں ...

کیا یہ بات آپ کلاسرا کے لئے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ جو لکھا ہے غلط ہے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Sorry ghalti say like ho gya

aap ki baat ka matlab kia hay? chaudhary sarwar ki qurbanian?

pehlay doosron ki qurbanian tu gnwao? So called founder members?

شاباش میرے دوست ایک شاندار اور تابناک مستقبل تمہارا ہے
ویسا ہی شاندار جیسا پپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے ورکر کا آج ہے
لگے رہو
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)

شاباش میرے دوست ایک شاندار اور تابناک مستقبل تمہارا ہے
ویسا ہی شاندار جیسا پپلز پارٹی اورایم کیو ایم کے ورکر کا آج ہے
لگے رہو
Lafazi ki zaroorat nahin

mujhay pta hay kay mustaqbil kis ka hay.