Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
شریعت کے ساتھ تو پھر خلیفہ بھی ہوتا ہے ڈیموکریسی تو نہیں ہوتی
جب نافذ نہ کرنی ہو، تو وہ ایسے ہی حیلوں کے پیچھے چھپتا ہے۔میں آپ کو دستی درجن بھر چیزیں ایسی گنوا سکتا ہوں جن میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں، اورجو ملک میں نافذ نہیں ہیں۔آپ نے ضرور اختلافات سے ہی شروعات کرنی ہے؟ ویسے بھی یہ اعتراض اب پرانا ہو گیا ہے ، شریعت سے فرار کا کوئی نیا بہانہ ڈھونڈیں۔