The Pakistan We Have Lost Somewhere.

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
?? ????? ?????? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ??????? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ?????? ??????? ?? ??? ?????? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ??? . ?? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ??????? ??? ??? ??? ?? ??? ??????? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?????? ??? ???
- This is one of the best videos I've ever seen, where our Pakistan lost? How we became so heartless, how we became so careless? where our humanity got lost? less than 50 dead is a joke for us, we called each other kafir, we became use to such premises.
Where our Pakistan lost? When will we speak? When we will change ourselves? When we will become a nation?

Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کیا خوبصورت ماضی یاد دلا دیا جب ہم مسلمان ہوتے تھے۔
کبھی غورو فکر کیا جائے تو اس تباہی کے ذمہ داراور آلہ کار صرف اور صرف وہ ہیں جو خود کو اصل مسلمان کہتے ہیں ، ہر بات میں قران اور احادیث کا استعمال کرتے ہیں، حلیہ بھی پکے مسلمان کا بنا کر گھومتے ہیں۔ کسی کو کیا پتہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں داڑھی رکھی ہے یا ابوجہل کا پیروکار ہے۔ پاکستان کے نوے فیصد مسائل حل ہوجائیں اگر اسے ایک سیکولر سٹیٹ بنا دیا جائے۔
اور ایسے قوانین بنائے جائیں کہ جو اپنی خواہش کی تکمیل و تشہیر کے لئے آیات مبارکہ یا احادیث شریف کا استعمال کرے اسے پکڑ کر فورا" کوڑے لگائے جائیں۔
یہ ابوجہل کے پیروکار بسنت میں اسلام تلاشتے ہیں، پینٹ شرٹ والے سے کلمے سننا چاہتے ہیں، کھیل تفریح کو غیراسلامی سمجھتے ہیں، جمہوریت کا لفظ ان کو کوڑے کی طرح لگتا ہے۔ فنونِ لطیفہ ان کی سوکن ہیں۔
دوسرے کا عقیدہ ان کی سانسوں پر ڈاکہ ہے، تعلیم سے ایسےدور بھاگتے ہیں جیسے کوا غلیل سے۔

ترکی نے ملک سے مذہب کا بالکل خاتمہ کردیا نتیجہ سامنے ہے کہ انسان کے بچے پیدا کررہا ہے، ہم مذہب کے لئے انسانوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔

_Hope786

Senator (1k+ posts)
Many things come in mind but words are lost somewhere, I want to put blame on some specific people but then I see myself, my surroundings, my society and keep silent. I want to point finger towards the people who I think are responsible for this mess, but then I see my fingers pointing towards me too. The TRUTH is we as a NATION has lost our PLOT. We don't have any destination to reach, we don't have set priorities, we don't know the WORLD, we don't know the GOD but we insist to be the best PEOPLE.

I sincerely feel to get out of this mess, we need REAL SCHOLARS in every field who can teach us about the WORLD and about the GOD but alas what we have are SHOWMEN everywhere who just want to sell themselves and in result we are a big CONGREGATION of 200 Million People watching in different directions consoling themselves yes we are on right path.
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)

کیا خوبصورت ماضی یاد دلا دیا جب ہم مسلمان ہوتے تھے۔
کبھی غورو فکر کیا جائے تو اس تباہی کے ذمہ داراور آلہ کار صرف اور صرف وہ ہیں جو خود کو اصل مسلمان کہتے ہیں ، ہر بات میں قران اور احادیث کا استعمال کرتے ہیں، حلیہ بھی پکے مسلمان کا بنا کر گھومتے ہیں۔ کسی کو کیا پتہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں داڑھی رکھی ہے یا ابوجہل کا پیروکار ہے۔ پاکستان کے نوے فیصد مسائل حل ہوجائیں اگر اسے ایک سیکولر سٹیٹ بنا دیا جائے۔
اور ایسے قوانین بنائے جائیں کہ جو اپنی خواہش کی تکمیل و تشہیر کے لئے آیات مبارکہ یا احادیث شریف کا استعمال کرے اسے پکڑ کر فورا" کوڑے لگائے جائیں۔
یہ ابوجہل کے پیروکار بسنت میں اسلام تلاشتے ہیں، پینٹ شرٹ والے سے کلمے سننا چاہتے ہیں، کھیل تفریح کو غیراسلامی سمجھتے ہیں، جمہوریت کا لفظ ان کو کوڑے کی طرح لگتا ہے۔ فنونِ لطیفہ ان کی سوکن ہیں۔
دوسرے کا عقیدہ ان کی سانسوں پر ڈاکہ ہے، تعلیم سے ایسےدور بھاگتے ہیں جیسے کوا غلیل سے۔

ترکی نے ملک سے مذہب کا بالکل خاتمہ کردیا نتیجہ سامنے ہے کہ انسان کے بچے پیدا کررہا ہے، ہم مذہب کے لئے انسانوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔

کسی پکے مسلمان کو منوا کر تو دکھائیں ;)
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
No PPP,PML-N, PTI, MQM , JUI, JI Shia, Sunni, will not disagree the radicalism is the main reason. Eradicate fundamentalist ,No Shia Sunni division, all mosque open to every Muslims. No provinces except administrative division.
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

کیا خوبصورت ماضی یاد دلا دیا جب ہم مسلمان ہوتے تھے۔
کبھی غورو فکر کیا جائے تو اس تباہی کے ذمہ داراور آلہ کار صرف اور صرف وہ ہیں جو خود کو اصل مسلمان کہتے ہیں ، ہر بات میں قران اور احادیث کا استعمال کرتے ہیں، حلیہ بھی پکے مسلمان کا بنا کر گھومتے ہیں۔ کسی کو کیا پتہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں داڑھی رکھی ہے یا ابوجہل کا پیروکار ہے۔ پاکستان کے نوے فیصد مسائل حل ہوجائیں اگر اسے ایک سیکولر سٹیٹ بنا دیا جائے۔
اور ایسے قوانین بنائے جائیں کہ جو اپنی خواہش کی تکمیل و تشہیر کے لئے آیات مبارکہ یا احادیث شریف کا استعمال کرے اسے پکڑ کر فورا" کوڑے لگائے جائیں۔
یہ ابوجہل کے پیروکار بسنت میں اسلام تلاشتے ہیں، پینٹ شرٹ والے سے کلمے سننا چاہتے ہیں، کھیل تفریح کو غیراسلامی سمجھتے ہیں، جمہوریت کا لفظ ان کو کوڑے کی طرح لگتا ہے۔ فنونِ لطیفہ ان کی سوکن ہیں۔
دوسرے کا عقیدہ ان کی سانسوں پر ڈاکہ ہے، تعلیم سے ایسےدور بھاگتے ہیں جیسے کوا غلیل سے۔

ترکی نے ملک سے مذہب کا بالکل خاتمہ کردیا نتیجہ سامنے ہے کہ انسان کے بچے پیدا کررہا ہے، ہم مذہب کے لئے انسانوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔

جب میں نیا نیا یورپ آیا تھا تولیڈیز سے بات کرتے وقت انکی آنکھوں میں نہیں دیکھتا تھا پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح وہ سمجھیں گے کہ تم غلط بیانی کر رہے ہو لہذا میں نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی شروع کردی پھر میں نے نوٹ کیا کہ میں جو بات بھی کرتا ہوں اس کا نوٹس سیریس لیا جاتا ہے جس سے مجھ جیسے دنیا کے واحد اسلامی ملک سے آنے والے نیک و پارسا کو جھٹکا لگنا ضروری تھا کیونکہ گورے جھوٹ نہیں بولتے تھے جسکی وجہ سے وہ میری بات کا یقیں کرتے تھے اور اسے سیریس سمجھتے تھے جھوٹ تمام روحانی و اخلاقی بیماریوں کی جڑ ہے
اگر ہم اخلاقیات یورپ سے اور مذھب قرآن و سنت سے سیکھیں تو ایک آئیڈیل انسان بن سکتے ہیں حضرت علی ہجویری کی طرح ، یا بابا فرید پاکپتن والے کی طرح ، شاہ عبدالطیف بھٹائی کی طرح ، یا بابا بلھے شاہ اور میاں محمد بخش کی طرح، نظا م الدین اولیا یا بابا سلطان باہو کی طرح
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

جب میں نیا نیا یورپ آیا تھا تولیڈیز سے بات کرتے وقت انکی آنکھوں میں نہیں دیکھتا تھا پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح وہ سمجھیں گے کہ تم غلط بیانی کر رہے ہو لہذا میں نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی شروع کردی پھر میں نے نوٹ کیا کہ میں جو بات بھی کرتا ہوں اس کا نوٹس سیریس لیا جاتا ہے جس سے مجھ جیسے دنیا کے واحد اسلامی ملک سے آنے والے نیک و پارسا کو جھٹکا لگنا ضروری تھا کیونکہ گورے جھوٹ نہیں بولتے تھے جسکی وجہ سے وہ میری بات کا یقیں کرتے تھے اور اسے سیریس سمجھتے تھے جھوٹ تمام روحانی و اخلاقی بیماریوں کی جڑ ہے
اگر ہم اخلاقیات یورپ سے اور مذھب قرآن و سنت سے سیکھیں تو ایک آئیڈیل انسان بن سکتے ہیں
حضرت علی ہجویری کی طرح ، یا بابا فرید پاکپتن والے کی طرح ، شاہ عبدالطیف بھٹائی کی طرح ، یا بابا بلھے شاہ اور میاں محمد بخش کی طرح، نظا م الدین اولیا یا بابا سلطان باہو کی طرح

بھائی جان جو لوگ مسلہ ہیں وہ ان تمام لوگوں کو نہیں جانتے جن کا آپ نے نام لیا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا صرف ایک آسان حل ہے کہ ملک میں شریعت کا نظام نافذ کر دیا جائے۔ اس کی برکت سے سارے بگڑے معاملات ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے۔
ترکی والے سو جوتے سو پیاز کھا کر اپنی اصل کی طرف واپس آ رہے ہیں۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اچھا کونسی شریعت ؟ سنی وھابی دیوبندی یا شیعہ ؟

میرے خیال میں سکولرازم بھی کوئی حل نہیں ہیں اسپیشلی پاکستان کے لئے

کیا خوبصورت ماضی یاد دلا دیا جب ہم مسلمان ہوتے تھے۔
کبھی غورو فکر کیا جائے تو اس تباہی کے ذمہ داراور آلہ کار صرف اور صرف وہ ہیں جو خود کو اصل مسلمان کہتے ہیں ، ہر بات میں قران اور احادیث کا استعمال کرتے ہیں، حلیہ بھی پکے مسلمان کا بنا کر گھومتے ہیں۔ کسی کو کیا پتہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں داڑھی رکھی ہے یا ابوجہل کا پیروکار ہے۔ پاکستان کے نوے فیصد مسائل حل ہوجائیں اگر اسے ایک سیکولر سٹیٹ بنا دیا جائے۔
اور ایسے قوانین بنائے جائیں کہ جو اپنی خواہش کی تکمیل و تشہیر کے لئے آیات مبارکہ یا احادیث شریف کا استعمال کرے اسے پکڑ کر فورا" کوڑے لگائے جائیں۔
یہ ابوجہل کے پیروکار بسنت میں اسلام تلاشتے ہیں، پینٹ شرٹ والے سے کلمے سننا چاہتے ہیں، کھیل تفریح کو غیراسلامی سمجھتے ہیں، جمہوریت کا لفظ ان کو کوڑے کی طرح لگتا ہے۔ فنونِ لطیفہ ان کی سوکن ہیں۔
دوسرے کا عقیدہ ان کی سانسوں پر ڈاکہ ہے، تعلیم سے ایسےدور بھاگتے ہیں جیسے کوا غلیل سے۔

ترکی نے ملک سے مذہب کا بالکل خاتمہ کردیا نتیجہ سامنے ہے کہ انسان کے بچے پیدا کررہا ہے، ہم مذہب کے لئے انسانوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا کونسی شریعت ؟ سنی وھابی دیوبندی یا شیعہ ؟

Aap aik Shariat ko bhool gae, Muhammadi (SAW) ki Shariat. Baas ye hi tu problem hai. The British introduced Sunni, Wahabi, Deobandi, Shia Shariat in India to divide Muslims and ever since the things have moved to worse. Go Back to the basics, follow the path of Prophet SAW, that is the only true and straight path, the only true Shariat.
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
اس کا صرف ایک آسان حل ہے کہ ملک میں شریعت کا نظام نافذ کر دیا جائے۔ اس کی برکت سے سارے بگڑے معاملات ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے۔
ترکی والے سو جوتے سو پیاز کھا کر اپنی اصل کی طرف واپس آ رہے ہیں۔

یہ آسان سا حل تاریخ کے کس دور اور کس ملک میں نافظ تھا ؟؟؟
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
Aap aik Shariat ko bhool gae, Muhammadi (SAW) ki Shariat. Baas ye hi tu problem hai. The British introduced Sunni, Wahabi, Deobandi, Shia Shariat in India to divide Muslims and ever since the things have moved to worse. Go Back to the basics, follow the path of Prophet SAW, that is the only true and straight path, the only true Shariat.

بیسکس پر واپس جانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟؟
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Aap aik Shariat ko bhool gae, Muhammadi (SAW) ki Shariat. Baas ye hi tu problem hai. The British introduced Sunni, Wahabi, Deobandi, Shia Shariat in India to divide Muslims and ever since the things have moved to worse. Go Back to the basics, follow the path of Prophet SAW, that is the only true and straight path, the only true Shariat.

وہ شریعت محمدی (ص) اگر سہی مل جائے تو اور چاہیے ہی کیا ہر فرقہ اپنے ورژن کو اصلی شہریت کہتا ہے کس کی مانیں
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
وہ شریعت محمدی (ص) اگر سہی مل جائے تو اور چاہیے ہی کیا ہر فرقہ اپنے ورژن کو اصلی شہریت کہتا ہے کس کی مانیں

in Islam there is no Sect, no Firqa. If anyone says "My Firqa" that is the biggest contradiction in term. Prophet SAW's ka koon sa Firqa tha?
Bas wo hi hamara Firqa hoona chahee. Aus ko dhoondne me koi mushkil nahi, baas apne apne "Firqe" ko choorna hoga, jo ke artificially create kar ke Muslims me divisions dalli gain hain.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا کونسی شریعت ؟ سنی وھابی دیوبندی یا شیعہ ؟
جب نافذ نہ کرنی ہو، تو وہ ایسے ہی حیلوں کے پیچھے چھپتا ہے۔میں آپ کو دستی درجن بھر چیزیں ایسی گنوا سکتا ہوں جن میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں، اورجو ملک میں نافذ نہیں ہیں۔آپ نے ضرور اختلافات سے ہی شروعات کرنی ہے؟ ویسے بھی یہ اعتراض اب پرانا ہو گیا ہے ، شریعت سے فرار کا کوئی نیا بہانہ ڈھونڈیں۔
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بیشک میں آپ سے متفق ہوں ، لیکن یہ سب کیا پریکٹیکلی پوسسبل ہے ؟