The Children of Taliban - Documentary

طالبان

واہ!!! لوگ مر رہے ہیں اور آپ صاحبوں کا لگائو ملک کی بے عزتی ہے؟ مسلمانوں کا سب سے بڑا عیب موجودہ دور میں ہے "ایٹیٹود"۔ شرمین چنائی نے ایک محب الوطن ہونے کے ناطے سے یہ فلم کی جھلکیاں دکھائیں ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ دہشت گردی، بے چینی اور قتل عام ہوتا جارہا ہے۔ اگر آپ کو اس فلم پر کوئی نکتہ چینی ہے تو پھر آپ کوئی ایسی فلم دکھائیں یا بنائیں اس کی حقیقت سے ہم کو روشناس کریں۔
 

Back
Top