The bad effects of pork meat

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
story11.gif
 
noworries

MPA (400+ posts)
بے شک اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے گریز ہمارے لیئے ہی فائدہ مند ہے ۔ نہیں ویسہ ہم یہ ارٹکل پڑھنے سے پہلے بھی کسی کو کھلانے کا سوچ نہیں سکتے
 
Zionist Hindu

Senator (1k+ posts)
Beef is even worse, all the meat nowadays is infused with hormones and all sorts of chemical which are harmful to humans. We should all become vegetarians, save environment and live a healthy life.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اُمت کو چاہیے کہ اپنی یہ جدید سائنسی تحقیق انگلش میں ترجمہ کر کے غیر مسلم ممالک میں شائع کرے کیونکہ مسلمان تو خنزیز کو ویسے بھی پلید سمجھتا ہے، ہمارے لئے خنزیر ، طالبان اور ان کے سپورٹر ایک برابر ہیں جن کا نام سن کر بھی ہم لاحول پڑھتے ہیں
 
Bangash

گائے کا گوشت صحت مند ہے حلال گوشت اللہ کی نعمت ہے جس میں سارے وٹامن موجود ہیں جو لوگ حلال گوشت نہیں کھاتے وہ ہندوں کی طرح کمزور اور چڑیل دکھائی دیتے ہیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اُمت کو چاہیے کہ اپنی یہ جدید سائنسی تحقیق انگلش میں ترجمہ کر کے غیر مسلم ممالک میں شائع کرے کیونکہ مسلمان تو خنزیز کو ویسے بھی پلید سمجھتا ہے، ہمارے لئے خنزیر ، طالبان اور ان کے سپورٹر ایک برابر ہیں جن کا نام سن کر بھی ہم لاحول پڑھتے ہیں

طالبان جمع ہے طالب علم کا یعنی سٹوڈنٹس ، توکیا طالب علم کو اپ سوور کے برابر سمجھتے ہیں؟ اگر اپکا مطلب دہشت گرد ہیں تو آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
We don't need any reasons...Allah forgave it...that is enough for us! So, lets not waste our time arguing over it with others...
 
Back
Top