That's just heart breaking.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ذلیل تو آج سارے ہو ہی رہے ہیں لیکن اس مرتبہ گدھوں کی حکومت جانے کا جو انقلاب آئے گا اس میں یہ سب پکڑے جائیں گے۔ لوگ ان کو بھولیں گے نہیں۔ کاش ترکی کا حال دیکھ کر ہی سمجھ جاتے
 

rahail

Senator (1k+ posts)
حضرات داما دم مست قلندر کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ جو پاکستان میں۔ ہیں اپنی اپنی کمریں کس لیں۔ نو باڈی کی کونفرم خبر ہے