Thanks to Mian Sahab for their priorities.

hassan.te

Minister (2k+ posts)
Did they provide any receipt or not. If not why didn't you demanded??

You think if someone's mother is dying he will get into this stuff when he had to ask for secretary of punjab government to just get a bed in the only hospital of punjab which treat brain patients. kon c ahmaq ki jannat mae rehtay ho, jaa k 1 dafa hospital ko daikh to lo. telephone kar k kya milay ga. ask someone in radiology department, he will tell you everything and the process.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

میں ںے اپنے گھٹنے کا ایم آرآئ کروایا تھا جنرل ہسپتال سے،جو مارکیٹ سے تین گنا کم قیمت پر ہوا تھا بغیر کسی سفارش کے ، آپ کو کسی ڈاکٹر ںے چونا لگایا ہے

میں اس ہسپتال کو اچھے سے جانتا ہوں ، آپ ان سے آپریشن کے بلکہ علاج کے بعد بھی رسید مانگ سکتے ہیں یہ کہ کر میں ںے اپنے آفس سے علاج کے پیسے واپس لینے ہیں

آپ سوزوکی بولان کو رو رھے ہیں ،سی ایم ایچ میں شٹل سروس چنگچی رکشا ھے جسکی یار دوست تعریفیں کرتے ںہیں تھکتے ویسے اس سے سستاآپریشن نیشنل ہسپتال میں ھو جانا تھا
 
o teri akal ko salam jo umeed hae k ghutnay k mri mae mil gae ho g. tu 1 dafa pata kar k brain aneuyrsm ka operation free hota hai k nahi? phir apni jhakk maaren yahan par.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
R you saying the pictures at the start of this thread are fake?
گالی نکالے اور بددعائیں دئے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے اور آپکی اطلاع کے لئے پچھلے ایک سال میں میں کم از اکم ١٠ بار مختلف لوگوں کو لیکر سرکاری ، فوجی اور پرائویٹ ہسپتالوں میں گیا طبی سہولیات کے اعتبار سے سرکاری ہسپتال سب سے بہترین تھے فرق صرف سٹاف اور ڈاکٹروں کے رویہ میں تھا، ایمرجنسی بلاتخصیص تمام مریضوں کو ادویات میسر ہیں آوٹ ڈور کے حالات برے ہیں لیکن اتنے بھی نہیں جتنے بیان کے جاتے ہیں وہاں اگر کسی کو ایک گھنٹہ انتظار کرنا پڑ جائے تو ہاہاکار مچ جاتی ہے اور لگتا ہے کہ اگر اگلے دس منٹ میں باری نہ آئ تو یہ مر جائے گا ہر مریض کی پرچی پر نمبر لکھا ہوتا ہے جس پر اسے اندر ڈاکٹر کے کمرے میں جانا ہوتا ہے باہر کھڑا دربان ہر مریض کے نکلنے پر نمبر پکارتا ہے لیکن کچھ جلد باز بھی ہوتے ہیں وہ دربان کو پیسے دیتے ہیں یہی سے خرابی شروع ہوتی ہے لیکن ایسا ہی پرائیویٹ آوٹ ڈور میں ہوتا ہے اور فوجی ہسپتالوں کے آوٹ دور میں لیکن وہاں انتظار کو فخریہ بیان کیا جاتا ہے کہ میں جس ڈاکٹر کے پاس گیا وہاں اتنا رش تھا کہ میری باری پانچ گھنٹے بعد آئ، انڈور سب کا ایک جیسا ہے اگر آپ پرائیویٹ ہسپتالوں کے وارڈز میں جائیں تو سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز آپ کو جنت لگیں گے پرائیویٹ ہسپتالوں کے سٹاف کی کوئی ٹریننگ نہیں ہوتی بس شکل، یونیفارم اوراخلاق اچھا ہوتا ہے ، فوجی ہسپتالوں اور سرکاری ہسپتالوں کے سٹاف کی ٹریننگ اچھی ہوتی ہے لیکن اخلاق ندارد ، ڈاکٹرز سب کے سانجھے ہوتے ہیں فوجی اور سرکاری ہسپتالوں والے ڈاکٹر ہی پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی کام کرتے ہیں لیکن فرق توجہ اور اخلاق کا ہوتا ہے ، حکومت سہولیات، ٹریننگ اور تنخواہ تو دے سکتی ہے حاضری بھی یقینی بنا سکتی ہے مگر اخلاق کہاں سے لائے ،
 
Back
Top