Wake up Pak
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہاٸیکورٹ میں اگر نوازشریف یہ درخواست بھی دے کہ وہ حاملہ ہے تو %100 فیصلہ نواز شریف کہ حق میں آۓ گا ۔
jab hum kehtay thay k Asiya Maloona case main faisla thek nahe howa or judges nay dandi mari hai tou tm log kehtay thay k faislay qanon k mutabiq houtay hain, yahan tak k tmharay leader nay kaha k faisla QUran o Sunnat k mutabiq howa haiلاہور ہاٸیکورٹ میں اگر نوازشریف یہ درخواست بھی دے کہ وہ حاملہ ہے تو %100 فیصلہ نواز شریف کہ حق میں آۓ گا ۔
Janab Boots ko jo izzat Imran khan nay di hai , wo tu pakistan ki tareekh main kisi civilian leadership nay nahi di . Ab tu economics bhi Boots kay hawalay Kar di gae hai. Main tu hameehsa say kehta tha kay yeh courts Kangaroo courts hain . Jo bhi faislay aatay hain chahay wo NS kay huq main hoon ya khilaaf, wo kaheen aur diye jatay hain .Aaj se patwariyon ka ek hi nara hai "boots ko izzat do!"...patwari girgit se se zyada tezi se rang badaltay hain.
Janab Boots ko jo izzat Imran khan nay di hai , wo tu pakistan ki tareekh main kisi civilian leadership nay nahi di . Ab tu economics bhi Boots kay hawalay Kar di gae hai. Main tu hameehsa say kehta tha kay yeh courts Kangaroo courts hain . Jo bhi faislay aatay hain chahay wo NS kay huq main hoon ya khilaaf, wo kaheen aur diye jatay hain .
عمران خان کے پاس اب بھی واپسی کا راستہ ہے۔ عزت سے استعفیٰ دے۔ پاکستان چھوڑے اور برطانیہ مستقل بنیادوں پر منتقل ہوجائے۔ کوئی کام کاج تلاش کرے، اپنے بچوں کو وقت دے۔ بلکہ ٹائرین کو باقاعدہ بیٹی کے طور پر قبول کرے۔ صاف ستھری ریٹائرڈ لائف سکون سے گزارے۔
نواز شریف اور زرداری کا بڑھاپا تو بدنامی اور رلنے میں گزر رہا ہے۔ عمران خان اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
پاکستان جیسے ملک میں سیاست اور حکومت کرنا ایسا ہے جیسے غلاظت کے ڈھیر میں چھلانگ لگا دینا۔ یہ ملک اور اس کا نظام کینسر زدہ ہے۔ اس ملک کو ایک سرجیکل آپریشن کی ضرورت ہے۔ بس رب تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ کوئی موسیٰ بھیج دے، جو قوم کو ان فرعونوں سے نجات دلائے۔
hahaha ....ab duaoon pe kaam aa geya hai. keya pata ALLAH hi booton walo ke sath ho is liye aap ki duva qabool na hoti hoعمران خان کے پاس اب بھی واپسی کا راستہ ہے۔ عزت سے استعفیٰ دے۔ پاکستان چھوڑے اور برطانیہ مستقل بنیادوں پر منتقل ہوجائے۔ کوئی کام کاج تلاش کرے، اپنے بچوں کو وقت دے۔ بلکہ ٹائرین کو باقاعدہ بیٹی کے طور پر قبول کرے۔ صاف ستھری ریٹائرڈ لائف سکون سے گزارے۔
نواز شریف اور زرداری کا بڑھاپا تو بدنامی اور رلنے میں گزر رہا ہے۔ عمران خان اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
پاکستان جیسے ملک میں سیاست اور حکومت کرنا ایسا ہے جیسے غلاظت کے ڈھیر میں چھلانگ لگا دینا۔ یہ ملک اور اس کا نظام کینسر زدہ ہے۔ اس ملک کو ایک سرجیکل آپریشن کی ضرورت ہے۔ بس رب تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ کوئی موسیٰ بھیج دے، جو قوم کو ان فرعونوں سے نجات دلائے۔
اگر عمران خان صرف نواز کی دشمنی میں آیا ہے، تب تو استعفیٰ بنتا ہے۔
اگر ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔ تو صبر کرنا سیکھے۔
کبھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے کے ساتھ ہی گاڑی ریس میں بھگائی جائے اور پھر جب گاڑٰ نہ دوڑے تو اس کے پچھلے مالک کو گالیاں نکالی جائیں۔
ہمیشہ گاڑی کو پہلے تیّار کیا جاتا ہے۔ اس کے ہر پرزے کو جانچ کر اور مطلوبہ چیزوں کو درست کرنے کے بعد ریس میں دوڑا جاتا ہے۔
اگر عمران خان اس واقع سے کچھ سیکھ سکتا ہے تو وہ یہ کہ اب منہ بند رکھے اور کام کرے۔
اور جو زیادہ بولتا ہے، اسے پارٹی سے باہر کرے۔
یہ دہائیوں کے بگڑے نظام ہیں، اتنی جلدی تو کچھ نہیں ہوتا۔
hahaha ....ab duaoon pe kaam aa geya hai. keya pata ALLAH hi booton walo ke sath ho is liye aap ki duva qabool na hoti ho
can't take your word for that only ALLAH knows how is on his path and how is the path of shaitan.باجوہ جیسے اسلام دشمن کے ساتھ شیطان ہوسکتا ہے، اللہ نہیں۔
Phir tum to bhe baqaeda baitaa mannaa paray ga us ko, Baeeqqee ke post achee hay. zameen aur kameen kee izaat barh gaee hay Pakistan main. ager amretsaar kay bahrwoon ka khandaan 30 saal hukumat ker gaya pakistan Pay tu khod socho loعمران خان کے پاس اب بھی واپسی کا راستہ ہے۔ عزت سے استعفیٰ دے۔ پاکستان چھوڑے اور برطانیہ مستقل بنیادوں پر منتقل ہوجائے۔ کوئی کام کاج تلاش کرے، اپنے بچوں کو وقت دے۔ بلکہ ٹائرین کو باقاعدہ بیٹی کے طور پر قبول کرے۔ صاف ستھری ریٹائرڈ لائف سکون سے گزارے۔
نواز شریف اور زرداری کا بڑھاپا تو بدنامی اور رلنے میں گزر رہا ہے۔ عمران خان اپنی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
پاکستان جیسے ملک میں سیاست اور حکومت کرنا ایسا ہے جیسے غلاظت کے ڈھیر میں چھلانگ لگا دینا۔ یہ ملک اور اس کا نظام کینسر زدہ ہے۔ اس ملک کو ایک سرجیکل آپریشن کی ضرورت ہے۔ بس رب تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ کوئی موسیٰ بھیج دے، جو قوم کو ان فرعونوں سے نجات دلائے۔
خاں صاحب کے لئے سب سے مشکل کام یہی ہے۔آپ کی ساری سیاست ہی زبان دانی کی ہے۔ اور پارٹی میں بھی وہی ان کا پسندیدہ ہے جو ہر وقت بولتا ہے،بلا سوچے سمجھے بولتا ہے اور مخالفوں کی دھجیاں اڑاتا ہے۔ یہی اس کے ٹائیگرز کو پسند ہے۔اسی پر دھمال پڑتی ہے۔اسے معلوم ہے کہ اس کا یہ چورن بکتا ہے سو جب تک بکتا ہے بیچتا رہے گااگر عمران خان صرف نواز کی دشمنی میں آیا ہے، تب تو استعفیٰ بنتا ہے۔
اگر ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہے۔ تو صبر کرنا سیکھے۔
کبھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے کے ساتھ ہی گاڑی ریس میں بھگائی جائے اور پھر جب گاڑٰ نہ دوڑے تو اس کے پچھلے مالک کو گالیاں نکالی جائیں۔
ہمیشہ گاڑی کو پہلے تیّار کیا جاتا ہے۔ اس کے ہر پرزے کو جانچ کر اور مطلوبہ چیزوں کو درست کرنے کے بعد ریس میں دوڑا جاتا ہے۔
اگر عمران خان اس واقع سے کچھ سیکھ سکتا ہے تو وہ یہ کہ اب منہ بند رکھے اور کام کرے۔
اور جو زیادہ بولتا ہے، اسے پارٹی سے باہر کرے۔
یہ دہائیوں کے بگڑے نظام ہیں، اتنی جلدی تو کچھ نہیں ہوتا۔
خاں صاحب کے لئے سب سے مشکل کام یہی ہے۔آپ کی ساری سیاست ہی زبان دانی کی ہے۔ اور پارٹی میں بھی وہی ان کا پسندیدہ ہے جو ہر وقت بولتا ہے،بلا سوچے سمجھے بولتا ہے اور مخالفوں کی دھجیاں اڑاتا ہے۔ یہی اس کے ٹائیگرز کو پسند ہے۔اسی پر دھمال پڑتی ہے۔اسے معلوم ہے کہ اس کا یہ چورن بکتا ہے سو جب تک بکتا ہے بیچتا رہے گا
اگرچہ مشکل کام ہے مگر ہو سکتا ہے خاں آپ کی بات مان ہی جائے۔