@mehwish_ali
الطاف کو اسی طرح چھوڑ دو جس طرح الطاف تم لوگوں کو مرتا ہوا
چھوڑ کر ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
اپنی جان تو بچا گیا
مگر کراچی والے روز ١٠ لوگوں کی قربانی دے رہے ہیں
الطاف حسین کو ہم نے خود باہر بھیجا ہے تاکہ وہ آپ کے اس دوغلے آپریشن کی نظر نہ ہوں جس میں جرائم کا نام لے کر فقط اور فقط متحدہ کے معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جبکہ ہزار گنا زیادہ اسلحہ اور جرائم رکھنے والے اور ہزار گنا بڑے نو گو ایریا سہراب گوٹھ میں پوری نوے کی دہائی میں جرائم پھیلتے پھولتے رہے مگر آپ تمام لوگوں کی زبانیں بند رہیں، آنکھوں پر پردے پڑے رہے اور کانوں میں انگلیاں۔
ہم تو بہت اچھی طرح آپ لوگوں کو پہچان چکے ہیں اور ہرگز ہرگز آپ کے چنگل میں پھر نہیں پھنسیں گے۔
اور یہ کراچی والے بھی ہم ہی ہیں اور قربانی دینے والے بھی ہم ہی ہیں۔
ابھی تو کراچی کے دس معصوم آدمیوں کو جرائم پیشہ افراد قتل کرتے ہیں، مگر وہ وقت بھی تھا جب آپ کی خوشی سے ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا تھا اور آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی تھی اور آپ لوگ ہماری نفرت میں بینظیر کی گود میں بیٹھ کر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصابوں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔
انشاء اللہ ایک دن ہمیں اپنے حقوق ملیں گے، پھر سے کوئی مشرف آئے گا اور کراچی میں امن و امان قائم ہو گا اور شہر کراچی ترقی کرے گا جیسا کہ مشرف دور میں متحدہ کی سربراہی میں کیا۔ انشاء اللہ۔
زبردستی کی شادیاں جیسے سوات میں ھو رھی تھیں وہ بھی ریپ میں ھی آجاتا ھے اسکیے وھاں طالبان کے خانے میں سبز نشان ھے۔ملک سے علیحدگی یا اسکے توڑنے والوں سے مدد یا اتحاد میں کو ی فرق نھیں ھوتا اسلے یھاں بھی طالبان کے خانے میں سبز ٹک کا نشان بنتا ھے
الطاف حسین کو ہم نے خود باہر بھیجا ہے تاکہ وہ آپ کے اس دوغلے آپریشن کی نظر نہ ہوں جس میں جرائم کا نام لے کر فقط اور فقط متحدہ کے معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جبکہ ہزار گنا زیادہ اسلحہ اور جرائم رکھنے والے اور ہزار گنا بڑے نو گو ایریا سہراب گوٹھ میں پوری نوے کی دہائی میں جرائم پھیلتے پھولتے رہے مگر آپ تمام لوگوں کی زبانیں بند رہیں، آنکھوں پر پردے پڑے رہے اور کانوں میں انگلیاں۔
ہم تو بہت اچھی طرح آپ لوگوں کو پہچان چکے ہیں اور ہرگز ہرگز آپ کے چنگل میں پھر نہیں پھنسیں گے۔
اور یہ کراچی والے بھی ہم ہی ہیں اور قربانی دینے والے بھی ہم ہی ہیں۔
ابھی تو کراچی کے دس معصوم آدمیوں کو جرائم پیشہ افراد قتل کرتے ہیں، مگر وہ وقت بھی تھا جب [HI]آپ کی خوشی سے ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا تھا[/HI] اور آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی تھی اور آپ لوگ ہماری نفرت میں بینظیر کی گود میں بیٹھ کر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصابوں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔
انشاء اللہ ایک دن ہمیں اپنے حقوق ملیں گے، پھر سے کوئی مشرف آئے گا اور کراچی میں امن و امان قائم ہو گا اور شہر کراچی ترقی کرے گا جیسا کہ مشرف دور میں متحدہ کی سربراہی میں کیا۔ انشاء اللہ۔
لیڈر کی رہنمائی کارکن کریں
یہ بھی ہم نے کراچی میں ہی دیکھا
لیڈر کارکنوں کی جان بچاتا ہے
یہاں کارکن لیڈر کو بچا رہے ہیں!!!ہ
[hilar][hilar][hilar]
[HI]
یا لیڈر گیڈر ہے
یا کارکن جاہل
[/HI]
تمھیں حقوق ملیں نا ملیں
تمہارا وزیر داخلہ ہو یا وزیر خارجہ
الطاف نہیں آنے والا
وہ تمھیں مرتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
لیڈر کی رہنمائی کارکن کریں
یہ بھی ہم نے کراچی میں ہی دیکھا
لیڈر کارکنوں کی جان بچاتا ہے
یہاں کارکن لیڈر کو بچا رہے ہیں!!!ہ
[hilar][hilar][hilar]
یا لیڈر گیڈر ہے
یا کارکن جاہل
تمھیں حقوق ملیں نا ملیں
تمہارا وزیر داخلہ ہو یا وزیر خارجہ
الطاف نہیں آنے والا
وہ تمھیں مرتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
براہ مہربانی حقائق کو غلط رنگ نہ دیجئے۔
The only thing you will receive is the sea or India, you will not receive a separate country in Pakistan.
[/HI]
لوگوں کی دراز زبانوں کو کون تالا لگا سکتا ہے۔
جب حالات خراب ہوں تو جو جو خطرے کی زد میں ہو، اسے اُس جگہ سے ہجرت کر جانی چاہیے۔ چاہیے وہ لیڈر ہو یا کارکن۔
آپ لوگ خونخواری کرتے ہوئے ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر کے انکا خون ڈکار مارے بغیر ہضم کر چکے ہیں۔
مگر اب ہم بیدار ہیں۔
[HI]اب چاہے ہمیں دشمن گیڈر کہے یا جاہل، مگر اللہ نے چاہا تو الطاف حسین قائد تحریک کا ہزار[/HI] [HI]سازشوں کے باوجود بھی بال بیکا نہیں کر پائیں گے۔ انشاء اللہ۔
The hate against Mohajirs and MQM may force MOhajirs to creat a land only for them...( Spartacus)[/QU
MQM and Mohajir are two separate entities...dont mix and create confusion. We hate MQM and not mohajir because 60% of Pakistan is mohajir.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|