Tehrike Taliban Pakistan (TTP) - Vs - Mutahida Quomi Movement (MQM)

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

@mehwish_ali​

الطاف کو اسی طرح چھوڑ دو جس طرح الطاف تم لوگوں کو مرتا ہوا
چھوڑ کر ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
اپنی جان تو بچا گیا
مگر کراچی والے روز ١٠ لوگوں کی قربانی دے رہے ہیں

mehwish_ali

الطاف حسین کو ہم نے خود باہر بھیجا ہے تاکہ وہ آپ کے اس دوغلے آپریشن کی نظر نہ ہوں جس میں جرائم کا نام لے کر فقط اور فقط متحدہ کے معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جبکہ ہزار گنا زیادہ اسلحہ اور جرائم رکھنے والے اور ہزار گنا بڑے نو گو ایریا سہراب گوٹھ میں پوری نوے کی دہائی میں جرائم پھیلتے پھولتے رہے مگر آپ تمام لوگوں کی زبانیں بند رہیں، آنکھوں پر پردے پڑے رہے اور کانوں میں انگلیاں۔

ہم تو بہت اچھی طرح آپ لوگوں کو پہچان چکے ہیں اور ہرگز ہرگز آپ کے چنگل میں پھر نہیں پھنسیں گے۔

اور یہ کراچی والے بھی ہم ہی ہیں اور قربانی دینے والے بھی ہم ہی ہیں۔

ابھی تو کراچی کے دس معصوم آدمیوں کو جرائم پیشہ افراد قتل کرتے ہیں، مگر وہ وقت بھی تھا جب آپ کی خوشی سے ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا تھا اور آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی تھی اور آپ لوگ ہماری نفرت میں بینظیر کی گود میں بیٹھ کر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصابوں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔

انشاء اللہ ایک دن ہمیں اپنے حقوق ملیں گے، پھر سے کوئی مشرف آئے گا اور کراچی میں امن و امان قائم ہو گا اور شہر کراچی ترقی کرے گا جیسا کہ مشرف دور میں متحدہ کی سربراہی میں کیا۔ انشاء اللہ۔

aamirksa

لیڈر کی رہنمائی کارکن کریں
یہ بھی ہم نے کراچی میں ہی دیکھا

لیڈر کارکنوں کی جان بچاتا ہے
یہاں کارکن لیڈر کو بچا رہے ہیں!!!ہ
[hilar][hilar][hilar]

یا لیڈر گیڈر ہے
یا کارکن جاہل

تمھیں حقوق ملیں نا ملیں
تمہارا وزیر داخلہ ہو یا وزیر خارجہ
الطاف نہیں آنے والا
وہ تمھیں مرتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

زبردستی کی شادیاں جیسے سوات میں ھو رھی تھیں وہ بھی ریپ میں ھی آجاتا ھے اسکیے وھاں طالبان کے خانے میں سبز نشان ھے۔ملک سے علیحدگی یا اسکے توڑنے والوں سے مدد یا اتحاد میں کو ی فرق نھیں ھوتا اسلے یھاں بھی طالبان کے خانے میں سبز ٹک کا نشان بنتا ھے

لڑکے ہیں نا، کبھی کسی لڑکے کے ساتھ زیادتی پر کسی کو انہوں نے سنگسار نہی کیا
یہ سمجتے ہیں زنا صرف عورت سے ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

الطاف حسین کو ہم نے خود باہر بھیجا ہے تاکہ وہ آپ کے اس دوغلے آپریشن کی نظر نہ ہوں جس میں جرائم کا نام لے کر فقط اور فقط متحدہ کے معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا جبکہ ہزار گنا زیادہ اسلحہ اور جرائم رکھنے والے اور ہزار گنا بڑے نو گو ایریا سہراب گوٹھ میں پوری نوے کی دہائی میں جرائم پھیلتے پھولتے رہے مگر آپ تمام لوگوں کی زبانیں بند رہیں، آنکھوں پر پردے پڑے رہے اور کانوں میں انگلیاں۔

ہم تو بہت اچھی طرح آپ لوگوں کو پہچان چکے ہیں اور ہرگز ہرگز آپ کے چنگل میں پھر نہیں پھنسیں گے۔

اور یہ کراچی والے بھی ہم ہی ہیں اور قربانی دینے والے بھی ہم ہی ہیں۔

ابھی تو کراچی کے دس معصوم آدمیوں کو جرائم پیشہ افراد قتل کرتے ہیں، مگر وہ وقت بھی تھا جب [HI]آپ کی خوشی سے ہونے والے آپریشن میں ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا تھا[/HI] اور آپکے منہ سے کوئی آواز نہیں نکلتی تھی اور آپ لوگ ہماری نفرت میں بینظیر کی گود میں بیٹھ کر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل جیسے قصابوں کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے۔

انشاء اللہ ایک دن ہمیں اپنے حقوق ملیں گے، پھر سے کوئی مشرف آئے گا اور کراچی میں امن و امان قائم ہو گا اور شہر کراچی ترقی کرے گا جیسا کہ مشرف دور میں متحدہ کی سربراہی میں کیا۔ انشاء اللہ۔

جب الطاف کے گھر سی آپ جیسی سینکڑوں لڑکیوں کی ویڈیو بھی نکلیں تھیں
ہر راستہ بند تھا ، ہر سڑک پر ناکے تھے

ابھی ایک آخری مارکہ ہونا ہے، تیار ہو جاؤ ...
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ،ایک حد کے بعد ، یہ ہمیشہ نہی بڑھ سکتا​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

لیڈر کی رہنمائی کارکن کریں
یہ بھی ہم نے کراچی میں ہی دیکھا

لیڈر کارکنوں کی جان بچاتا ہے
یہاں کارکن لیڈر کو بچا رہے ہیں!!!ہ
[hilar][hilar][hilar]
[HI]
یا لیڈر گیڈر ہے
یا کارکن جاہل
[/HI]
تمھیں حقوق ملیں نا ملیں
تمہارا وزیر داخلہ ہو یا وزیر خارجہ
الطاف نہیں آنے والا
وہ تمھیں مرتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے

جتنی بیوقوف قوم میں نے یہ لوگ دیکھے ہیں کوئی اور نہی

یہ لوگ " الله کی ماری قومی موومنٹ " ہے​
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

لیڈر کی رہنمائی کارکن کریں
یہ بھی ہم نے کراچی میں ہی دیکھا

لیڈر کارکنوں کی جان بچاتا ہے
یہاں کارکن لیڈر کو بچا رہے ہیں!!!ہ
[hilar][hilar][hilar]

یا لیڈر گیڈر ہے
یا کارکن جاہل

تمھیں حقوق ملیں نا ملیں
تمہارا وزیر داخلہ ہو یا وزیر خارجہ
الطاف نہیں آنے والا
وہ تمھیں مرتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے

لوگوں کی دراز زبانوں کو کون تالا لگا سکتا ہے۔

جب حالات خراب ہوں تو جو جو خطرے کی زد میں ہو، اسے اُس جگہ سے ہجرت کر جانی چاہیے۔ چاہیے وہ لیڈر ہو یا کارکن۔

آپ لوگ خونخواری کرتے ہوئے ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر کے انکا خون ڈکار مارے بغیر ہضم کر چکے ہیں۔

مگر اب ہم بیدار ہیں۔

اب چاہے ہمیں دشمن گیڈر کہے یا جاہل، مگر اللہ نے چاہا تو الطاف حسین قائد تحریک کا ہزار سازشوں کے باوجود بھی بال بیکا نہیں کر پائیں گے۔ انشاء اللہ۔

Last edited by a moderator:

f4faizoo

MPA (400+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

براہ مہربانی حقائق کو غلط رنگ نہ دیجئے۔

I saw teh notification now..so am responding now......:D

Wow……. I think the history book u r referring to may have been published by 90…….

First of all just get a little knowledge about the Taliban…….. its not one or two kind of Taliban……. There are at least a dozen……. But u r statement may be categorized not less than myopia on this account……. Lets see what u r talking about……

پاک فوج نے فاٹا میں کوئی آپریشن کیا تھا اور نہ ہی کسی کو مارا تھا۔

One answer could be “Naseer Ullah Baber nay Karachi main koi operation nai kiya tha”

But on a 2[SUP]nd[/SUP] thought……….u r forgetting your lord the O so Great Prevaiz Mushrraf.who couldn’t even stand up to one fone call from Bush……. The U Turn……. Started the whole game………there was no TTP in Pakistan at that time……. FATA had its own status……..after the creation of Pakistan……. Ruled by the 40 FCR……. Its status was independent…….. its people were the free of cost soldiers of Pakistan……. Without eating up more then 60% budget of Pakistan they have been defending the borders…….. but on the instructions of US…….. ur mentor Prevaiz Musharraf …..thought that he can go away with the killing spree in FATA……. And he created a monster…… Khyber, Mohmand, Orakzai, N & S Waziristan, Malakand, Bahjour, all these agencies were branded terrorists in a short span of time and Pak Army had to carry out the operations…… come on STOP IT……. STOP FIGHTING THE US WAR IN PAKISTAN>>>>>>>

افغانستان میں امریکہ کو طالبان نے پہلے تو امریکہ کو للکارا

…….. they are Afghans…..born free and they die free…… the Afghans have always fought the occupation……. From the battle of Maiwand to the current uprising…(British, Russians & now USA…..everyone embarrassed in Afghnistan)….. they are not MQM…which licks the boots of every civil or services dictator……..MQM has even made allegiance with PPP who according to MQM have massacred the MQM workers….I am referring to the Langras and Kanras……

جس نے امریکی طیاروں کے سامنے بندھ باندھا ہوا تھا کہ وہ نہتی شہری آبادی پر بمباری نہ کرے۔

its the same statement that u will give in case of MQM target killers in Karachi…….. just type in the Googel search and see how many citizens have been killed in Afghanistan by the American bombing……or is it just the collateral damage……

مگر یہ بکریوں کی طرح فرار ہونے والے

If the Taliban who seeked refuge in Paksitan are Bhair Bakriyaan…… than why Altaf is doing Ba Ba Blacksheep in the streets of London…… the guy don’t have the guts to even visit the country where he is The Lord of the Gangs…..

عرب جہادی، ازبک جہادی، اور پتا نہیں کون کون سے جہادی پاکستانی سرزمین پر آ کر زبردستی اس پر قابض ہو گئے ہیں

They were cordially invited here in Pakistan by your mentor…. Hazrat Khabees Ul Shayteen Zia Ul Haq…….. they were called the “Mujhadeen”…..uner the Guardianship of CIA, & ISI….. They used to had meetings in the white house…….. Ronald Regan called them the “Great Muzhideen” and on one fone call they became bahir bakriyaan……

پاک سرزمین کو اپنی دہشتگرد کاروائیوں کے لیے استعمال کرتے ہوئے یہ پاکستانی قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتے۔

Well if they are using Pakistani land for their operation,….then why not Pak army start an operation aginst the “Haqqani Network”……. a big question mark..........U tell me…..

پاک حکومت نے انہیں صاف صاف کہا تھا کہ اپنے دہشتگرد کاروائیوں سے باز آ جاؤ تو تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا،

Come on....... u call Rehman Malik the Pak govt......he is a big joke.......

پاکستانی فوج نے انکے ساتھ کوئی زیادتی کی اور نہ ان کے خلاف کوئی آپریشن کیا،

Karachi main MQM kay khelaf jo operation hoowa tha us main bhi fouj nai koi zeyadtio nai ki thi.......lol

I am not a Taliban sympathizer…… weather Afghan, Pakistan, Pukhtoon, Punjabi, Chinese or Indian Backed…… i don’t like them at all……. cuz they have also killed enough people...... like MQM.......But fact are fact…… and they cant be hidden through 90 history book…….
 
Last edited:

Wahab Afridi

Councller (250+ posts)
plz i am tribes men and i know how does hostage mean when u come across it however, TTP has been created after 2001 so i dnt wana go back into detail for a specific mission and it will forsure vanish bt there will be plenty of bloodshed gona take place,, however mqm terrorist will not gona vanish firstly they are living in the economic hub of pakistan where u cant keep the surgical operation for long time other wise pak will collapse.. PTI cant do anything yes one man and only one party can do that is Shahi sayed of ANP all puhtoons are with him and they can only fight these mafias so all karachites shud vote anp thats the only way out for them
 
only_truths

Minister (2k+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

The only thing you will receive is the sea or India, you will not receive a separate country in Pakistan.

India did not take any Bengalis in 1971 nor did it allowed them to be thrown into Bay of Bengal?
 
Last edited:

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
spot on... u r right, there is no difference in these terrorist org...

MQM probably is worst... but the purpose of both ttp and mqm is same.. that is to kill innocent pakistanis to dent Pakistan...

these orgs r "Mukti Bahni' of todays time
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

لوگوں کی دراز زبانوں کو کون تالا لگا سکتا ہے۔

جب حالات خراب ہوں تو جو جو خطرے کی زد میں ہو، اسے اُس جگہ سے ہجرت کر جانی چاہیے۔ چاہیے وہ لیڈر ہو یا کارکن۔

آپ لوگ خونخواری کرتے ہوئے ہمارے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر کے انکا خون ڈکار مارے بغیر ہضم کر چکے ہیں۔

مگر اب ہم بیدار ہیں۔

[HI]اب چاہے ہمیں دشمن گیڈر کہے یا جاہل، مگر اللہ نے چاہا تو الطاف حسین قائد تحریک کا ہزار[/HI] [HI]سازشوں کے باوجود بھی بال بیکا نہیں کر پائیں گے۔ انشاء اللہ۔

[/HI]
آپ یوں کہیں
متحدہ کو لاکھ اقتدار دیدو
وزارت داخلہ دیدو یا وزارت خارجہ
الطاف حسین واپس نہیں آےگا

الطاف حسین لندن میں بیٹھ کے کہیگا کارکنوں کی قربانیوں کو سلام
اور کارکن کراچی میں کہینگے الطاف کی جدوجہد کو سلام
[hilar][hilar][hilar]

واہ ری جدوجہد
مرو یا جیو بھاڑ میں جاؤ
میں تو لندن سے نہیں آؤنگا

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
We all need to realise that we are all being used by outside forces through inside agents to destroy islam, muslims and thereby pakistan. Almost all parties are funded from outside and they are busy dividing people within the muslim countries in various ways. I wonder when are we going to wake up to realise this glaring reality that is staring us in the face?
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب عرض ہے یہاں سب اندھوں کی طرح رات کے اندھیرے میں ہاتھی تو ٹٹول ٹٹول کر اپنا اپنا تجزیہ کر رے ہیں یہاں ایک مثال یاد اتی ہے ہر کوئی برے کو برا کہ رہ ہے مگر برے ماں کو کوئی کچھ نہیں کہ رہ جناب قوموں کے لیے تاریخ سے بڑھ کر کوئی آئینہ نہیں ہوتا پاکستان کی تباہی کی ابتدا پاکستان بننے سے پہلے ہی ہو چکی تھی ١٩١٧ میں برتانوی جنرل النابی کی سربراہی میں عرب اور انڈین مسلمان فوجیوں نے بیت المقدس ترکی سے چھینا تھا بعد یہی فوجی اور افسر تقسیم ہند کے بعد پاک فوج کے نام سے پاکستان کی فوج بنے آگے چل کر جنرل ایوب کا مارشل لا اورپھر جنرل یحییٰ کا اور بھٹو کا بنغلادیش بنوانا آگے ضیاء صاحب کا یہودی اور عیسائی گھٹ جوڑ
مریکا اسرا ئیل)
اور سعودی تیل کے پیسوں سے تیار کردہ ریڈی مید مجاہدین تیار ہوے اسلحہ اسرائیل تربیت امریکا اور پیسا سعود خاندان کا پاکستان نے آج کی طرح لاجسٹک سپورٹ دی جس کی ممانعت قرآن میں سوره المائدہ کی آیت ٥١ میں ہے کیوں ہے یہ آج آپ لوگ دیکھ رے ہو اور ایم کو ایم کا پودا بھی ضیاء صاحب نے آرمی کی کیاری میں تیار کر کے کراچی میں پی پی پی کا زور توڑنے کے لیے لگایا تھا موصوف کی سوچ تھی یہ دونو اپس میں دست گریبان ہو جائیں گے اور جناب امیر ال مومنین مزے سے تا حیات صدرپاکستان رہیں گے تو جناب عوامی حکومت کی اتنی مجال کہاں کے وہ ایسے شوق پال سکے یہ آپ کے پیارے جنرلز کے کارنامے ہیں جو معصوم عوام اور سپائی کی پشت پر فرماے جاتے ہیں جب تک ادارے اپنی حدود کے اندر رہ کر کام نہیں کریں گے یہی ہوگا اس کے لیے آپ کو جاگنا ہے عمران خان کا سب سے بڑا دشمن کوئی نہیں آپ کی اپنی آرمی ہی ہوگی دیکھ لینا اگر توفیق ہو تو ذرا ترکی کی حکومت اور اس کی آرمی کے بارے میں پڑھ لینا بہت ملتے جلتے حالات ہیں ترکی اور پاکستان کے
 
fasmik

Senator (1k+ posts)
Re: Tehrike Taliban (T T P) -- V -- Mutahida Quomi Movement (M Q M)

The hate against Mohajirs and MQM may force MOhajirs to creat a land only for them...( Spartacus)[/QU
MQM and Mohajir are two separate entities...dont mix and create confusion. We hate MQM and not mohajir because 60% of Pakistan is mohajir.
 
Back
Top