بغلان کے ضلع بنو ، پول حصار اور دی صلاح کو مکمل طور پرشرپسندوں سے پاک کر دیا گیا۔
مجاہدین پنجشیر بدخشان ، تخار اور اندراب کے قریب موجود ہیں۔
شاہراہ سالنگ کھلی ہے اور دشمن پنجشیر کے اندر محصور ہے۔
امارت اسلامیہ اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔