I think you have Talibaan and TTP mixed up. The whole world saw what is piece when Talibaan were ruling Afghanistan. No murders, no robberies, no frauds. Every one had a peaceful life. They were not rich but they had all the peace in the world until Uncle SAM decided to run a certain pipeline through their land. Just wait as these same Talibaan will still be here when the super power runs with its tail between its legs.
I think you have Talibaan and TTP mixed up. The whole world saw what is piece when Talibaan were ruling Afghanistan. No murders, no robberies, no frauds. Every one had a peaceful life. They were not rich but they had all the peace in the world until Uncle SAM decided to run a certain pipeline through their land. Just wait as these same Talibaan will still be here when the super power runs with its tail between its legs.
[HI]طالبان امریکہ کے تنخواہ یافتہ ہیں تو پاکستان کو طالبان کا مددگار ہونے کا طعںہ سننے کی بجائے امریکہ کو منہ توڑ جواب دینا چاہئے کے یہ تمھارے ایجنٹ ہے
امریکہ اپنے ہی ایجنٹوں کے خلاف پاکستان کی مدد کیوں کر رہا ہے اور پاکستان پرائی آگ میں اپنے ہاتھ کیوں جلا رہا ہے
پچھلے بیس سالوں سے پاکستان امریکی امداد پر چل رہا ہے، دنیا ہمیں امریکہ سمیت تمام دنیا کا بھکاری ہونے کا طعںہ دیتی ہے. طالبان اپنی خدمات کے عوض تنخواہ لے رہے ہیں اور ہم اتنے بے حمیت ہیں کے خدمات کے عوض بھیک مانگتے ہیں
[HI]اعترض براۓ اعترض[/HI]
اللہ آپ کو جزا خیر دے آپ نہیں تو مرے لیے بحث ہی آسان کردی یہ سوال کرکے. نہیں بلکل نہیں دونوں ایک ہی جماعت نہیں ہیں. ملاعمر اور کے حواریوں نہیں ایک نہیں درجنوں دفع بیگناہ انسانوں کے خون بہنیں سے اپنے آپ کو الگ کیا ہے. کبھی بھی ان کے گروہوں نہیں کسی بھی ایسے واقعے کی ذمداری نہیں لی جس کا اصل ٹارگٹ ناٹو نہ ھو. باطل کے تیروں کی سمت دیکھیں خود پتا لگ جی گا کون سہی ہے اور کون غلط. یاد رکھیں سوال کے جواب میں سوال ووہی کرتا ہے جو خود کنفیوز ھو.
[FONT="]آپ نے کہہ دیا کہ دونوں ایک ہی جماعت نہیں ہیں۔ کیا ملا عمر صاحب نے کبھی اسکا بھی اعتراف کیا کہ انکا تحریک طالبان پاکستان سے کوئی واسطہ نہیں؟ کیا جب کسی بھی گروہ کے نمائندہ نے کسی بھی دہشت گردی کی واردات کا ذمہ لیا تو ملا عمر صاحب نے اسکی مزمت کی؟ اپنے آپ کو ایسے دہشت گردی کے واردات سے کبھی علیحدہ کیوں نہیں دکھایا؟[/FONT]
[FONT="]جی ہاں آپ نے بالکل صحیح کہا کہ سوال پر سوال کرنے والا کنفیوز ہوتا ہے۔ لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ سوال کرنے والے کو وہ جواب نہیں ملتا ہے جو اسے پوری طرح سے کسی بھی جواب سے مطمعن کر سے۔ اور میری نظر میں اگر کوئی شخص یہ سمجھے کہ اسے ہر سوال کا جواب پتہ ہے اور آگے سنے، سمجھنے یا غوروفکر کرنے کی کرئی گنجائش نہیں ہے تو وہ اس شخص میں غرور اور تکبر کی جھلک بھی دکھائی سے سکتی ہے۔ اور اللّھ کو غرور/تکبر بے حد نا پسند ہے۔ نہیں۔۔۔؟ معاف کیجے گا میں نے ایک سوال اور کر لیا[/FONT]
شاید آپ یہ چاہتی ہیں کے آپ کے اطمینان کی خاطر آپ کی غیر منطقی بات ماں لی جاۓ؟ اور آپ سے مزید کسی جواب کی تمنا نہ رکھی جاۓ.
[FONT="]میرے دوست۔ آپ کو غالبا کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں قطا نہیں چاہتی کہ کوئی میری 'غیر منطقی' یا 'منطقی' بات پر یقین کرے۔ بلکہ میں نے تو کسی بات کا دعوی ہی نہیں کیا۔ اگر آپ اپنی سوچ کو اظہار کرنے کو دعوع کہتے ہیں تو اور بات ہے۔ [/FONT]
[FONT="]ہو سکتا ہے کہ جیسا آپ کہہ رہے ہیں ملا عمر صاحب کے حواریوں نے بے گناہ انسانوں کا خون بہانے سے اپنے آپ کر الگ کیا ہے لیکن میں نے جو سوال پہلے کیا تھا میں پھر دہرائوں گی: کیا ملا عمر صاحب نے تحریک طالبان پاکستان سے کوئی واسطہ نہیں ہونے کا اعتراف کیا؟ جب بھی تحریک طالبان پاکستان کے نمائندہ نےکسی بھی دہشت گردی کی واردات کا ذمہ لیا تو کیا ملا عمر صاحب نے یا انکے کسی نمائندہ نے وضاحت کی کے وہ انکے ادارے کا کوئی جذ نہیں ہیں؟ [/FONT]
[FONT="]اگر ایسا نہیں ہے تو میں یہ کیوں کر سمجھوں کہ دونوں ادارے ایک ہی سوچ کا دو رخ ہیں۔۔۔ ایک دوسرے کے حامی ہیں۔۔۔ اور ان دہشتگردی کی واردات سے اپنے آپ کر الگ دکھانا صرف لوگوں کے آنکھ میں دھول جھونکنا ہے؟[/FONT]
[FONT="]اب جہاں تک رہی میری جواب دینے کی ذمہ داری تو ہاں میں ضرور جواب دونگی اگر میرے پاس کسی بات کا جواب ہوا۔ لیکن فی الحال تو میرے پاس صرف سوالات ہی ہیں۔ [/FONT]
ایک مثال پیش کرتا ہوں. پچلے سال پشاور کے ایک بازار میں ایک دہشت گردی کا واقعہ ہوا تھا اس کی ذمداری بھی تحریک طالبان نہیں لے تھی. افغان طالبان نہیں اس سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا اور صاف انکار کیا تھا اس میں ملوث ہونے کا. اور ویسے بھی سا رے مسلمانوں کی نمائندگی کا ٹھیکہ بھی اس بکاؤ میڈیا نہیں لیا ہوا ہے جس کی جانبداری کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے. میری زندگی کا مقصد آپ سے بحث کرنا نہیں ہے. آپ کی پوسٹ کا مقصد اس سے زیادہ کوئی نہیں کے بات کواتنا الجھا دیا جاے کے اصل مجرم دندناتا پھرے اور ہم چھوٹے چور کو مجرم یا مظلوم ثابت کرنیں میں اپنا وقت بردباد کریں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|