atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
[FONT="]اس مضمون کو شیر کرنے کا شکریہ- چلیں ان طالبہ کو اپنے تعلیمی ادارے مین انکے طرز کا اسلامی ماحول نہیں ترویج کرنے پر اعتراض ہے لیکن اس کے نصاب پر کوئی اعتراض نہیں- لیکن طالبان کے سیڈی / ڈیوٹی نئی نسل کو تو صرف نفرتیں اور تشدّد پھیلانے کی تربیت دے رہے ہیں[/FONT]
آپ کے خیال میں نصاب میں واحد قباحت نفرت اور تشدد کی تعلیم ہو سکتی ہے جو پاکستانی نصاب میں نہیں ہے. آپ کے ہم خیال اس معاملے میں آپ سے اتفاق نہیں کرتے
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?63441-Should-Pakistani-Education-System-be-Secular