Talal Chaudhry Blames PTI and Dhrana for Islamabad's Situation and Lahore Blast

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI is responsilbe for what is happening today in Islamabad, Talal Ch fights with Arif Hameed Bhatti

کوئی بتائے گا کے مینار پاکستان پر پکھی والا ڈرامہ کیا کہلاتا تھا؟
لوگ ہی ساتھ نہیں تھے اس لیے دھرنی بھی نہیں کہ سکتے.
سٹیج ڈرامہ کہ لو ڈرامے باز شہ باز کا.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI is responsilbe for what is happening today in Islamabad, Talal Ch fights with Arif Hameed Bhatti

GujjarPakistani see your patwari leaders who is doing point scoring using this incident.
:lol::lol:ماشااللہ ،اس تھریڈ پہ تو گالیوں کا ٹف کامپیٹیشن چل رہا ہے
 
Re: PTI is responsilbe for what is happening today in Islamabad, Talal Ch fights with Arif Hameed Bhatti

:biggthumpup:بھائی جی ،میں نے اس تھریڈ پہ 6 یا 7 پوٹیوں کی پوسٹ پڑھیں ، کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ کوئی معقول انسان ان کو پڑھنے کی ہمت کرے ،گھن آتی ہے ، پتہ نہیں یہ پوٹیوں کی فطرت ہے یا عمرانی تربیت کے اثرات ہیں ، جو بھی ہے نا قابل یقین ہے، پتہ نہیں ان کو کیا ملتا ہے یہ سب کر کے
GujjarPakistani see your patwari leaders who is doing point scoring using this incident.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI is responsilbe for what is happening today in Islamabad, Talal Ch fights with Arif Hameed Bhatti

جس طرح کی بک بک پٹواریوں کی لیڈر میڈیا پرساری قوم کے سامنے کر رہے ہیں اسکے بدلےمیں انکو اس فورم پر بھی کچھ کہا جاے؟

:biggthumpup:بھائی جی ،میں نے اس تھریڈ پہ 6 یا 7 پوٹیوں کی پوسٹ پڑھیں ، کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ کوئی معقول انسان ان کو پڑھنے کی ہمت کرے ،گھن آتی ہے ، پتہ نہیں یہ پوٹیوں کی فطرت ہے یا عمرانی تربیت کے اثرات ہیں ، جو بھی ہے نا قابل یقین ہے، پتہ نہیں ان کو کیا ملتا ہے یہ سب کر کے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI is responsilbe for what is happening today in Islamabad, Talal Ch fights with Arif Hameed Bhatti

:biggthumpup:بھائی جی ،میں نے اس تھریڈ پہ 6 یا 7 پوٹیوں کی پوسٹ پڑھیں ، کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ کوئی معقول انسان ان کو پڑھنے کی ہمت کرے ،گھن آتی ہے ، پتہ نہیں یہ پوٹیوں کی فطرت ہے یا عمرانی تربیت کے اثرات ہیں ، جو بھی ہے نا قابل یقین ہے، پتہ نہیں ان کو کیا ملتا ہے یہ سب کر کے
اپنے الفاظ دوبارہ پڑھو بہت گھن آئے گی خود سے.اپنا طرز تخاطب دیکھو .مولانا میاں فضیحت صاحب.
 
Back
Top