یہ الیکشن مہم کی ریلی پشاور کے حلقے پی کے ٧٣ (تہتر )کی ہے جس کی قیادت وہاں کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار تیمور جھگڑا کر رہے ہیں
تیمور جھگڑا وہ شخص ہے جس نے تحریک انصاف کا ١٠٠ دن کا حکومتی پلان ترتیب دیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ تحریک انصاف کے الیکشن مینیجمنٹ سیل کے اہم ترین حصہ بھی ہیں
ہم تیمور جھگڑا کو اسد عمر کی طرح پی ٹی آئی کا برین کہہ سکتے ہیں
مجھے پوری امید ہے تیمور جھگڑا پشاور سے اپنی سیٹ نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گے ، ہمیں ایسے نوجوانوں کو سپورٹ کرنا چاہئے تا کہ یہ موجودہ دور کے لحاظ سے ملک کو آگے لے جانے میں کلیدی کردار ادا کر سکیں
پشاور نے تحریک انصاف کو ٢٠١٣ کے جنرل الیکشنز اور پھر لوکل باڈی الیکشنز میں بھی سب سے زیادہ سیٹیں دی تھیں اب پھر انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا تو کیوں نہ صوبے کا پڑھا لکھا اور نوجوان وزیر اعلی بھی پشاور سے ہو
میرے خیال میں خان صاحب کو پشاور کے ناظم اعلی عاصم خان کی طرح تیمور جھگڑا کو بھی موقع دینا چاہئے تاکہ وہ صوبے کو جدید بنیادوں پر آگے بڑھا سکیں
میں پہلے تیمور جھگڑا کی کل کی ریلی کی تصاویر شیئر کرتا ہوں پھر ١٠٠ دن پلان والی ایک ویڈیو بھی لگاتا ہوں تاکہ آپ بھی تیمور صاحب کی صلاحیتوں کو جان سکیں