IhsanIlahi
Chief Minister (5k+ posts)
Re: "Dr. Tahir ul Qadri is NEW symbol of Change, not Imran Khan": Dr Danish's poll on twitter
Dr. Deenu ki Bongi of the Year..... (thumbsdown)
Dr. Deenu ki Bongi of the Year..... (thumbsdown)
بم پروف کنٹینروں میں بیٹھ کر انقلاب نہیں لائے جاتے، تبدیلی لانی ہے تو عمران خان کی طرح خم ٹھونک کر میدان میں آنا پڑتا ہے۔
dr ke pass jawab dene ki machinery bhi buhat ha ,imran will not ask people to reply on twitter the foolish enjoy[hilar][hilar][hilar][hilar]
. wassay meri advice hai is ko 3 time a day use kerna tum ko afaga ho ga ..
(clap)(clap) ہاسے تے آن گے طریقہ جو لب گیا ہے ۔۔۔ تم جلن والی جگہ پر کون سے ٹوٹکے کے ٹوچ لگواتے ہومجھے پہلے ہی شک تھا تم پر منے۔۔۔۔ سچ سچ بتانا 3 دفعہ ہی لگاتے تھے دن میں ؟؟[hilar]؟؟؟
یار مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کب خم ٹھونک کر میدان میں بیٹھا؟ الیکشن میں جب تبدیلی کا خواب ڈاکٹرصاحب کی پشین گوئی کے عین مطابق سمندربرد ہوگیا تو کارکنوں نے اس پراحتجاج کیا مگر ان کے احتجاج میں عمران خان شامل نہیں تھا، نہ ہی مرکزی قیادت نے ان کی سرپرستی کی۔۔۔ یہی تماشہ نیٹو سپلائی کی بندش کے لیے جاری جزوقتی دھرنوں میں ہورہاہے، تبدیلی کی خواہش رکھنے والے غریب تو سڑکوں پر ہیں مگر سابقہ 9 دنوں سے عمران خان صاحب ان میں نہیں ہیں۔ جناب اس کے ساتھ تو بیٹھتے چاہے کنٹینر میں ہی بیٹھ جاتے۔ مگر ان کی سرپرستی کرنے والا بھی کوئی نہیں، ان کو جماعتِ اسلامی والے استعمال کررہے ہیں۔ قادری صاحب کنٹینر میں ہی سہی مگرکم ازکم ازاول تاآخر درمیان میں موجود تو رہے۔

یہ انتہائی فکر کی بات ہے
مگر کس کے لئے؟؟
ڈاکٹر دانش کے لئے
ڈاکٹر دانش کوفکر کرنا چاہیے کے کس طرح کے لوگ ڈاکٹر کو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں
ڈاکٹر دانش کو چاہنے والے کس کو چاہتے ہیں؟؟
سخت سردی میں گرم اور بم پروف کنٹینر میں بیٹھ کر عوام کو خوار کرنے والے کو
یا جو کنٹینرز روک کر عوام کی حفاظت کی تحریک چلاتا ہے
(clap)(clap) ہاسے تے آن گے طریقہ جو لب گیا ہے ۔۔۔ تم جلن والی جگہ پر کون سے ٹوٹکے کے ٹوچ لگواتے ہو
DR danish is Actually Dr TUQanish. His twitter poll was tweet me who is more Revolutionary leader. When i told him even this comparison is not justified
because u r comparing a Dual nationality holder who was not active in politics. Check how much was imran active when both were in parliament.
This Dr TUQTUQTUQnaish reported me for unsolicited Msg to him and I got banned on twitter.
اور ابھی جو سخت سردی میں عوام کو سڑک پر بیٹھا کر خود بنی گلہ میں بیٹھا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|