Re: "Dr. Tahir ul Qadri is NEW symbol of Change, not Imran Khan": Dr Danish's poll on twitter
اسمان سے گریں اور پاکستانی عوام قادری کے کچھجور میں لٹک جائیں نہ بھائی ابھی اتنے بھولے نہیں ہیں کے نورے کے چونگل سے نکل کر اس سے بڑے نوسربازقادری کی ڈگڈگی پر نچتے پھریں۔ ہمیں اچھی طرح قادری کے اس انقلابی چورن کی اصل ریسپی کا بمع جملہ اجزاے ترکیبی حدود اربعہ معلوم ہے۔