was he sleeping before,yeh fatwa 10 saal pehlay dena chaheyeh tha,why he give this fatwa so late ?
pata nehi ye drone pe kyoun nehe boltay
اعلان حق
--------
ان آیات مبارکہ کی روشنی میں
خود کشی
خود کش حملہ
ماتم یعنی اپنے آپ کو خود پیٹنا اور زنجیروں سے اور تلواروں سے اپنا خون بہانا
ایسی اشیا کا استعمال جو موت اور بیماری کی طرف لے جائیں جیسے تمباکو سگریٹ وغیرہ
حرام ہیںن
اللہ پاک مجھے بدگمانی پر معاف فرمائے مگر مجھے آج یقین ہوگیا کہ تم یہودیوں اور صیہونیوں کے ایجنٹ ہو۔ فسادی آدمی یہاں پاکستان کو جونکوں کی طرح چمٹے ہوئے خودکُش بمباروں کی مذمت ہو رہی ہے اور تُم اپنا یہ فرقہ وارانہ گند اٹھا کر لے آئے۔ بڑی بےشرمی اور بےغیرتی کا عمل ہے یہ کہ تم شیعہ بھائیوں کےعقیدے پر انگلی اٹھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ بس کرو یار یہ نفرت کا کاروبار۔
خان ہاری پوری اگر کوئی کام کاج کرتے تو تمہارا دماغ بھی کام کرتا
میں نے آج تک کسی مفتی کے خلاف کبھی کوئی کومنٹس نہیں لکھا
اگر لکھا ہے تو ثبوت پیش کرو
تم صرف چارپائی مجاہد ہو لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر بک بک کرنے سے بہتر تھا
(bigsmile)اب تک پھٹ کر جنت میں شہد کی نہر کنارے لیٹا ہوتا
اور بہتر حوریں تیرے پہلو میں ہوتی
براۓ مہربانی شیعہ سنی بحث سے پرہیز کی جاۓ
حرام حرام ہے
ایک ہی اصول سے جو کچھ حرام ہوگا اس سب کا ذکر ہوگا تاکہ مسلہ بلکل واضح ہو
دین ذاتی پسند اور نا پسند کا نام نہیں
آج اگر سعودی مفتی خودکش حملوں کے جواز کا فتویٰ دیگا تو کیا اس پر انگلی اٹھانا فرقہ
واریت ہوجائیگی؟؟
اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا چاہے کسی کا عقیدہ ہو حرام ہے
القاعدہ کا سنی پسمنظر خود کش حملوں کو جواز نہیں دے سکتا
اور ٹی این ایف جے کا شیعہ پسمنظر ماتم کو جواز نہیں دے سکتا
براۓ مہربانی آیت کی تصحیح کرلو...کاپی کرنے میں آگے پیچھے ہوگئی
اللہ سے معافی کا طلبگار ہوں
اپنی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ قوٹ کرسکتے ہو
وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ہ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّهِ يَسِيرًا
سورہ النسا
اللہ تمہیں ہدائیت دے بھائی۔ میں بہت متاثر تھا تُم سے اور رہنمائی لینا چاہتا تھا مگر اتنا ہی بددل ہوں اب تُم سے۔
اعلان حق
--------
ان آیات مبارکہ کی روشنی میں
خود کشی
خود کش حملہ
ماتم یعنی اپنے آپ کو خود پیٹنا اور زنجیروں سے اور تلواروں سے اپنا خون بہانا
ایسی اشیا کا استعمال جو موت اور بیماری کی طرف لے جائیں جیسے تمباکو سگریٹ وغیرہ
حرام ہیں
وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
البقرة
اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور صاحبانِ اِحسان بنو، بے شک اﷲ اِحسان والوں سے محبت فرماتا ہے
وَلاَ تَقْتُلُواْ أَنفُسَكُمْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ہ
وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّهِ يَسِيرًا
النساء
اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بے شک اﷲ تم پر مہربان ہے اور جو کوئی تعدِّی اور ظلم سے ایسا کرے گا تو ہم عنقریب اسے (دوزخ کی) آگ میں ڈال دیں گے، اور یہ اﷲ پر بالکل آسان
اس کا مطلب تو یہہوا بھائی کہ خود کش حملہ آور، شیعہ لوگ، ، نسوار کھانے والے پٹھان اور پان کھانے والے مہاجر اور سگریٹ پینے والے سب حرام کام کر رہے ہیں۔
جناب سگریٹ نوشی حرام ہے..چاہے کوئی بھی کرے
ماتم صرف شیعہ نہیں کرتے...بہت سے سنی بھی کرتے ہیں
باقی یہاں ذکر کسی فرقہ یا قوم کا نہیں
اس لئے پرہیز کریں
جناب سگریٹ نوشی حرام ہے..چاہے کوئی بھی کرے
ماتم صرف شیعہ نہیں کرتے...بہت سے سنی بھی کرتے ہیں
باقی یہاں ذکر کسی فرقہ یا قوم کا نہیں
اس لئے پرہیز کریں
there is no independent account shows that pakistani solider do suicide bombing. and rashid minhas was fighting to gain control of aircraft
To Phir Yeh Jo Baray Fakhar Se Pakistani Akhbaron Aur TV Channels Par Waaqiat Sunaey Jatay Hain K 1965 mein Pakistani Fojion ne Seenon Par Bomb Bandh Kar Indian Tanks Tabah Kiey Thay.. Yeh Sub Kia Hai.........??????
Mufti Sahab Ne As A Whole Khud-Kush Hamlon Ko Haram Kaha Hai... Chahay Woh Bazaron Mein Hon Ya India K Khilaf.....!!!!!!!!!
I am waiting for reply....
yeh 2 bilkul Mukhtalif topics hain jin ko apas mein confuse kar dia jata hai....
1:- aik maslah yeh hai k kia pakistan jaisay mulkon mein dhamakay karna jaaez hai.....????
2:- dusra masla hai k """suicide bombings"""" ka tareeqah darust hai ya ghalat......?????
yeh donon bilkul separate topics hai.....
Chalo is ka faisla abhi ho jatta hay.
Kia 1965 ka khud kash aur Rashid Minhass criminals hains aur Jahanum main jain gay kia ?
Ya phir woh 1971 ki apny hi mulk k loogon ka qatl e aam dono taraf Musalman thay is ka kia jawab banta hay ? Bangladesh ka nazdeek us waqt Pakistani Fauj Jahanumi aur Pak Fauj k nqzdeek woh Jahanumi ?
Is baat ka jawab soch kar denna mera bhi wohi jawwb ho ga.
Mari is post ka " Masjidon aur bazaroon main bomb blast " ka sath jorna " jo kay aik alag topic hay " bewakoofana aur meray sawal say bhagna sabit ho ga.
اچھا پھر یہ خود کش لوگ بھی حرام کام کررہے ہیں کیا یہ واقعی سچ ہے
شکریہ مگر یہ کون سے سنی ماتم کرتے ہں میں نے آج تک نہین سنا۔ اور سگریٹ اور نسوار اور پان کا مجھے پتہ نہیں تھا۔ گورمنٹ اس پر پابندی کیوں نہیں لگاتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|