mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
میرے ذہن میں بہت عرصے سے اس مسئلے پر تفصیل سے کچھ سوالات کلبلا رہے ہیں۔ آپ لوگوں کی مہربانی ہو گی کہ اس پر روشنی ڈالیں اور اس مسئلے کے جوابات پیش کریں۔
آج سولر سے بجلی پیدا کرنے کی کئی ٹیکنالوجیز میدان میں آ چکی ہیں۔
کے پی کے کے حکومت گھروں کی سطح پر، اور پھر انڈسٹری کی سطح پر سولر کے ذریعے بجلی پیدا کرنا چاہتی ہے۔
میرا سوال بہت سادہ ہے۔۔۔۔ پاکستان کو سولر انرجی کی کونسی ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا چاہیۓ؟
یا دوسرے الفاظ میں ۔۔۔۔ وہ کونسی سولر انرجی ٹیکنالوجی ہے جو کہ "سستی" ہے، اور جسکی ٹیکنالوجی بھی آسان ہے کہ جسے پاکستانی مستری آسانی سے ماسٹر کر کے تمام مٹیریل پاکستان میں ہی بنا سکیں۔
۔۔۔۔ ایک طرح کا چنگ جی ۔۔۔۔ جیسے پاکستانیوں نے چنگ جی رکشا بنایا اور اسکے زیادہ تر پارٹ خود بنا رہے ہیں، اسی طرح وہ کونسی سولر ٹیکنالوجی ہے جو کہ سولر کے میدان میں پاکستان کی چنگ جی ثابت ہو سکتی ہے؟
بلکہ 2 ٹیکنالوجیز کے متعلق بتلائیں۔
پہلی سولر ٹیکنالوجی "گھروں" کے لیے۔
اور دوسری سولر ٹیکنالوجی "انڈسٹریل" سطح پر استعمال کے لیے۔
Solar Parabolic Converters
مجھے یہ ٹیکنالوجی کچھ بہتر معلوم ہوتی ہے۔ مگر میں کوئی ایکسپرٹ نہیں۔