topnotcher
Politcal Worker (100+ posts)
Junaid Jamshed Raiwind Jorr 19 March 2016 Mein Aik Japanese New Converted Muslim Ko Dawat Dete Howe
<strong>
<strong>

کسی ذرائع سے کنفرم ہوا ہے کہ وہ سیلفی میں محترمہ جنید جمشید کی ہمشیرہ ہے_
کیا اس کے باجود بھی ہم اتنا گر چکے ہیں کہ اب کسی کی گھریلو تصاویر کو لیک کر کے اس پر چٹخارے دار کمنٹس کریں گے_ اور جنہوں نے اس بہتی گنگا میں مارے فرقہ واریت کے ہاتھ دھوئے ہیں ان کی یہ حرکت نوازشریف کی دھاندلی اور بھارت کی پچ فکسنگ سے زیادہ کچھ نہیں ہے_
اللہ مجھے اور ہم سب کو یدایت دے_ آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|