جب کچھ نہ مل سکا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے عورتوں کا معاشرے میں کام کرنا نہایت ضروری ہے تبھی ترقی ممکن ہے ایسے نہیں ہو سکتا کہ آپ آدھی آبادی کو گھر میں بند کر دیں اور پھر ترقی کے خواب دیکھیں۔
عورتوں کا باہر کام کرنا تبھی ممکن ہے جب انہوں تحفظ کا احساس ہو۔ اور تحفظ کا احساس افراد کی بجائے ریاست کی طرف سے ہونا چاہئے۔