اس بہترین باؤلر کا کرئیر ختم کرنے میں جہاں ہمارا بورڈ / انتظامیہ شامل ہے وہاں موصوف کا اپنا کردار بھی تباہی میں کم نہیں تھا غصہ، ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سجے کھبے رنگ بازیاں مگر پھر بھی شعیب ایک بہترین باؤلر ، کروڈ پلر اور اثاثہ تھا
And the worst part is his after retirement era. Cursing everyone including pakistani team and batsmen like sachin, which shows his pea brain & fond of limelight.