Still the All time Fastest bowler of the World! Shoaib Akhtar

Historian

Banned
11698543_926028627443190_77284120045985326_n.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی زیادہ سپیڈ کی وجہ سے ایکسپرٹس نے یہ کہا تھا شعیب لمبا عرصہ بولنگ نہیں کر سکتا
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اس بہترین باؤلر کا کرئیر ختم کرنے میں جہاں ہمارا بورڈ / انتظامیہ شامل ہے وہاں موصوف کا اپنا کردار بھی تباہی میں کم نہیں تھا
غصہ، ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سجے کھبے رنگ بازیاں
مگر پھر بھی شعیب ایک بہترین باؤلر ، کروڈ پلر اور اثاثہ تھا
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
And the worst part is his after retirement era. Cursing everyone including pakistani team and batsmen like sachin, which shows his pea brain & fond of limelight.
 
Sponsored Link