ایس پی گلشن اقبال کی زیر علاج نشوا کے والد سے اسپتال میں بے تکی باتیں. گزشتہ روز گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال میں ایس پی گلشن اقبال طاہر نورانی کی نشوا کے والد سے ہونے والی گفتگو کی
ویڈیو منظر عام پر آگئی. ایس پی گلشن اقبال زیر علاج مبینہ نشوا کے والد کو عجیب باتوں سے ڈراتے رہے .کس کے کہنے پر ایس پی گلشن اقبال طاہر نورانی آئے تھے، معلوم نہیں ؟ نشوا کے والد قیصر
ایس پی گلشن نشوا کے والد قیصر کو کہتے رہے نقصان سوائے آپ کے کسی کا نہیں ہوگا، ہمارے مفاد اپنی جگہ جو تکلیف آپ کو ہوگی وہ کسی اور کو نہیں، فیصلہ آپکا ہوگا مقدمہ درج کروائیں یا نہیں لیکن پھر آپ خود سے سوال کریں کہ نقصان آپ کا ہوگا، ویڈیو. ایس پی گلشن اقبال کو پیپلر پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدراقبال ساند نے چھاڑ پلادی. بار بار کہہ رہے ہیں کہ نقصان ہو گا انکا نقصان ہو چکا ہے ، ایس پی گلشن اقبال نے کہا میں آپ سے بات نہیں کر رہا، آپ کہنا کیا چاہ رہے ہے ، میں والد سے سوال کررہا ہوں اور انکا جواب دینا بھی بنتا ہے ۔ ایس پی گلشن اقبال طاہر نورانی. مجھے آئی سی یو سے ایس پی گلشن اقبال نے نیچے بلوایا، جبکہ میں اوپر آنے کا کہتا رہا، آئی سی یو سے نیچے آیا تو طاہر نورانی کہتے ہیں کہ کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے، ایس پی گلشن اقبال کہتے رہا ، نقصان آپکا ہو گا۔ اس سے بات سے خوفزدہ ہوں۔ بار بار اکیلے میں بات کرنے کا کہتے رہے پتہ نہیں کس کی طرف بھیجھے گئے تھے، والد قیصر.