South Korea Prime Minister Dismissed by Court on Corruption Charges

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]

1104075800-1.jpg

1104075800-2.gif


[/FONT]

[FONT=&quot][/FONT]
 

jaago jaago

MPA (400+ posts)
.... yeh waqt pakistan mein kab ae ga? Gali Gali mein shor hai gaaanjaaaa shair chor hai. Judge saab himat karo .....
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: South Korean President Removed on Corruption Charges

آج پھر انصاف جیت گیا۔ ترقی اور خوشحالی عدالتیں لاتی ہیں۔
آج صبح سپریم کورٹ نے کورین صدر کو کرپشن الزامات پر صدارت سے اتار دیا۔ کورین صدر پر الزام تھا کہ اس نے اپنی دوست کے ساتھ ملکر کرپشن کی ہے اور اسکی دوست نے صدارت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرپشن کی ہے۔
سکینڈل آنے کے بعد کیس عدالت میں چلا گیا اور عوام سڑکوں پر آگئی۔ صدر کی اپنی پارٹی نے مطالبہ کیا کہ اس کو پارٹی سے نکال دیا جائے کیونکہ ہم اپنی پارٹی میں کرپشن کو برداشت نہیں کرسکتے۔ پارٹی کے تمام بارے عہدیدار احتجاجاً مستعفی ہوگئے۔ زیادہ لوگوں نے پارٹی چھوڑ کر نئی پارٹی بنالی۔ بالآخر آج صبح عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے صدر کو کرپشن کے الزام پر گھر بھیج دیا۔ کورین صدر نے فیصلہ سنا عدالت سے باہر آئی۔ کوئی وکٹری کا نشان نہیں بنایا۔ سر جھکا کر کہا میں شرمندہ ہوں اور معافی مانگتی ہوں۔ صدر بھی ایسی اصول پسند کہ میں نا مانوں کی بجائے عدالت میں پیش ہوئی اور فیصلہ قبول کیا۔ صدر کی پارٹی ورکروں نے بھی نعرے بازی کی بجائے کہا ہم انصاف اور ملک کے ساتھ ہین۔

کوریا دنیا کے امیر ترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کی شرح خواندگی اور معیار تعلیم دنیا میں بہترین ہے۔ علم معالجہ کی سہولت ایسی کہ دنیا بھر سے لوگ کوریا میں علاج کروانے آتے ہیں۔ عوام کو سکھ امن اور چین ملک میں ترقی اور خوشحالی صرف ایک ہی وجہ سے آتی ہے اور وہ ہے انصاف۔ جہاں انصاف نہیں وہاں سونے چاندی سے بھی پل سڑکیں بنادیں مزید تباہی آئی گی۔


میرے آقا امام حسین علیہ السلام نے یزید کی بیعت سے اس لئے انکار نہیں کیا تھا کہ وہ کافر تھا یا اُسے سیاست نہیں آتی تھی یا وہ خاندانی طور پر کمزور تھا۔۔ بلکہ اِس لئے انکار کیا تھا کی وہ کرپٹ تھا اور یہ بات میرے آقا جانتے تھے۔۔ اور وہ جانتے بوجھتے کسی کرپٹ آدمی کو اپنا حاکم تسلیم نہیں کر سکتے تھے۔۔ حالانکہ یزید کو کسی عدالت سے کرپشن پہ سزا نہیں ہوئی تھی۔۔

خاک میں مل گئے نگینے لوگ
حکمراں بن گئے کمینے لوگ
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: South Korean President Removed on Corruption Charges

غریب ترقی پذیر قرضوں کے بوجھ تلے دبے ملک کوریا کی بے غیرت کافر اور بے شرم عوام و عدلیہ نے ایک صالح حکمران کو گھر بھیج دیا۔ ترقی یافتہ پاکستان کا چکر لگائیں تو انہیں پتہ چلے کہ ایسے نیک اور ایماندار حکمرانوں سے یہاں کی باشرم، غیرت مند عوام کتنی محبت کرتی ہے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ہاہاہاہا
فکر نا کرے۔ کم سے کم پاکستان میں ایسا نہیں ہو گا۔ کیونکہ ایسا دبنگ فیصلہ کرنے کے لیے جج کو ایماندار دلیر صادق و آمین ہونا چاہیے۔ مگر بدقسمتی سے پاکستان میں کسی ماں نے ایسا جج پیدا ہی نہیں کیا۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ان بیغیرت انسانی ججوں کی جگہ کوئی روبوٹ کا مشینی جج بٹھاؤ تو شاید وہ حق پے فیصلہ دے۔