Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
![]()
یہ جس نے کالی ٹوپی لی ہوئی ہے نا، جو حمزہ چڑی کی تھالی میں چمچہ رکھ رہا ہے، یہ ہیں ہماری سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جسٹس
کوئی ایسا چلا ہوا کارتوس ہو گا جو پونے تین ٹیرابائٹس کے بارہ کروڑ ڈاکومنٹس پڑھے گا، اور پھر کہے گا کہ ان سے زیادہ شریف تو دنیا اِچ جمیا ای کوئی نہ
ہماری سپریم کورٹ کا ایک بہت ہی ایماندا سمجھا جانے والا جج رمدے بھی ان کا غلام ہے
سنا ہے افتخار چوہدری بھی انکا زر خرید غلام تھا
ایسی صورت میں اس کو سپریم کورٹ کہنا توہین عدالت ہے
لیکن یہ بیچارے بھی کیا کریں پاکستان کی اب وہوا ہی کرپٹ ہے
اسی سپریم کو نے ہر مارشل لا کو جایز کیا ، بھٹو کو پھانسی دی
کوئی ایک منصفانہ فیصلہ کوئی دیکھا دے انکا تو ہم اسکو کورٹ کہہ سکتے ہیں ، ورنہ یہ ایک پارٹی ہاؤس ہے