Son of Pakistan Prime Minister says: ''Agar Main Pakistan main Tax dun to Mujy Kitny Nafl ka Sawab M

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
12795450_1023413581065453_6728080354982265168_n.jpg

یہ جس نے کالی ٹوپی لی ہوئی ہے نا، جو حمزہ چڑی کی تھالی میں چمچہ رکھ رہا ہے، یہ ہیں ہماری سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جسٹس

کوئی ایسا چلا ہوا کارتوس ہو گا جو پونے تین ٹیرابائٹس کے بارہ کروڑ ڈاکومنٹس پڑھے گا، اور پھر کہے گا کہ ان سے زیادہ شریف تو دنیا اِچ جمیا ای کوئی نہ

ہماری سپریم کورٹ کا ایک بہت ہی ایماندا سمجھا جانے والا جج رمدے بھی ان کا غلام ہے

سنا ہے افتخار چوہدری بھی انکا زر خرید غلام تھا
ایسی صورت میں اس کو سپریم کورٹ کہنا توہین عدالت ہے

لیکن یہ بیچارے بھی کیا کریں پاکستان کی اب وہوا ہی کرپٹ ہے

اسی سپریم کو نے ہر مارشل لا کو جایز کیا ، بھٹو کو پھانسی دی
کوئی ایک منصفانہ فیصلہ کوئی دیکھا دے انکا تو ہم اسکو کورٹ کہہ سکتے ہیں ، ورنہ یہ ایک پارٹی ہاؤس ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام کو
کیسے ؟؟؟ گھر گھر جا کر یا کوئی پبلک فورم(جوڈیشیل کمیشن ، عدالت وغیرہ ) ہونا چاہیے جو فیصلہ بھی دے سکے اور اگر وہ کوئی فیصلہ دے دے تو اس کو کسی اور پبلک فورم چیلنج جا سکے ، آپ کو کونسا طریقہ پسند ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Full Bench of supreme.

کیسے ؟؟؟ گھر گھر جا کر یا کوئی پبلک فورم(جوڈیشیل کمیشن ، عدالت وغیرہ ) ہونا چاہیے جو فیصلہ بھی دے سکے اور اگر وہ کوئی فیصلہ دے دے تو اس کو کسی اور پبلک فورم چیلنج جا سکے ، آپ کو کونسا طریقہ پسند ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
12795450_1023413581065453_6728080354982265168_n.jpg

یہ جس نے کالی ٹوپی لی ہوئی ہے نا، جو حمزہ چڑی کی تھالی میں چمچہ رکھ رہا ہے، یہ ہیں ہماری سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جسٹس

کوئی ایسا چلا ہوا کارتوس ہو گا جو پونے تین ٹیرابائٹس کے بارہ کروڑ ڈاکومنٹس پڑھے گا، اور پھر کہے گا کہ ان سے زیادہ شریف تو دنیا اِچ جمیا ای کوئی نہ

خدا کا خوف کریں !!! حمزہ شہباز اس دعوت میں ان سابق جج صاحب کا مہمان تھا ،آداب میزبانی نبھانے پر بھی تنقید ؟؟؟
کیا سا بق جج صاحبان کو بن باس لے لینا چاہیے ؟؟؟
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Full Bench of supreme.
اسے خود ہی جا کے کہنا چاہیے اے لو پائن میرا حسا ب کتاب ، ہے نا
یا پھر کوی شکایت درج کرایے تو پھر سپریم کورٹ شکایت کنندہ اور اسے دونوں کو بلاے
کونسا طریقہ ٹھیک ہے ؟؟؟
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جسطرح نواز شریف نے ریٹائر جج کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ انکی نیت میں فتوور ہے

کیسے چھپنے کی کوشش ؟؟ وہ وہاں پر اپنی کہانی سناتے گا باقی لوگوں کو بھی دعوت عام ہے کہ وہ اپنی کتھا سنائیں، اس کے بعد جوڈیشیل کمیشن اپنی رپورٹ بنائے گا
اس رپورٹ پر اگر کسی کو اعتراض ہوا تو وہ بیشک سپریم کورٹ کا فل بنچ بنوا لے ، اصل بات یہ ہے کہ وہ اپوزیشن کا سب سے بڑا مطالبہ پورا کر رہا اور اپنا حساب کتاب لے کر ایک عوامی فورم پر لے کر آئے گا اور کھ گا اب کر لو حساب کتاب ، کسی کواس کی کہانی میں جھول نظر آئے تو اسے نااہل کرانے کے لئے ہائی کورٹ جائے یا سپریم کورٹ

آپ نے طریقہ نہیں بتایا ؟؟
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Its not a Judicial Commission. Judicial commission mean serving judge. And we know how Nooras uses their looted money to buy Judges.

???? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ????? ????? ?? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ??????? ?? ?? ??? ??????? ????? ???? ????? ????? ??
?? ????? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ?? ?? ???? ????? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ?? ??? ????? ????? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ????

?? ?? ????? ???? ????? ??
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Its not a Judicial Commission. Judicial commission mean serving judge. And we know how Nooras uses their looted money to buy Judges.

Whatever it will , if you will not be satisfied with the outcome you will have the option to call the Full Bench of SC.

So whats the solution??
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کا خوف کریں !!! حمزہ شہباز اس دعوت میں ان سابق جج صاحب کا مہمان تھا ،آداب میزبانی نبھانے پر بھی تنقید ؟؟؟
کیا سا بق جج صاحبان کو بن باس لے لینا چاہیے ؟؟؟

استغفراللہ، یار کیا ہو گیا ہے۔
بھائی جان، کیا ریٹائرڈ جسٹس صاحب اس نوجوان کے پھوپھا یا خالو وغیرہ ہیں؟. کوئی رشتہ داری ہے جس وجہ سے مہمان نوازی کا شوق فرما رہے ہیں؟؟

یا پھر اللہ واسطے اس بیچارے کو بھوکا سمجھ کر کھانا کھلا رہے ہیں؟؟
جب نہیں، تو صاف ظاہر ہے کہ کسی فائدے کے حصول کے لیے ہی یہ آؤ بھگت ہو رہی ہے،
اتنی سیدھی سی بات بھی آپ کا سمجھانے کے لیے کافی کوشش کررہا ہوں۔۔ میری دعا ہے کہ اس کوشش کا اجرو ثواب اللہ مجھ غریب گنہ گار کو ضرور دے، چاہے آپ کو سمجھ آئے یا نہ آئے

بھائی جی !! میں آپ کو صرف یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایک کرٹسی کی تصویر پر آپنے اسے بکاؤ اور ضمیر فروش افراد کے لئے مثال کے توڑ پر پیش کر دیا !!!
میں اس فیملی کو ذاتی توڑ پر جانتا ہوں ان کے سب سے چھوٹے بھائی میجر ضیاء چیمہ اور انکے بچوں سے بہت اچھی سلام دعا ہے اس لئے کم از کم انکے بارے میں اور انکے خاندان کے بارے میں تو گواہی دے سکتا ہوں کہ یہ بکاؤ نہیں ہیں

آخر ان میں کوئی تو خوبی ہو گی جو پچھلے پندرہ سال سے ان کے علاوہ کسی اور کو منتخب نہیں کیا انکے حلقے والوں نے
 
Last edited:

Back
Top