Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
یہ تو بہت تشویشناک بات ہے، گھوڑے کے اصطبل نما زندان میں ایک انسان کو قید کرنا ، غیر انسانی گھوڑا مارکہ فعل ہے، سہراب تو بدبو سے ہی پرلوک سدھار جائے گا ۔ ایڈمن کی اس طرف فی الفو ر توجہ دلانا ضروری ہے۔

میں نے تو انسانی حقوق کی تنظیموں کو ای میل کر دیا ہے. ساتھ میں انصار برنی، بجرنگی بھائی جان اور موم بتی مافیا کو بھی. بہت نازک صورتحال ہے.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

میں نے تو انسانی حقوق کی تنظیموں کو ای میل کر دیا ہے. ساتھ میں انصار برنی، بجرنگی بھائی جان اور موم بتی مافیا کو بھی. بہت نازک صورتحال ہے.

میں نے بھی گھوڑوں کی تنظیم کو ای میل کردیا ہے کہ ایک گھوڑا جیل سے رہا ہوتے ہی فرار ہوگیا ہے، اس کوفی الفور تلاش کرکے باندھا جائے، وہ انسانیت کے لئے خطرہ ہے۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میں نے بھی گھوڑوں کی تنظیم کو ای میل کردیا ہے کہ ایک گھوڑا جیل سے رہا ہوتے ہی فرار ہوگیا ہے، اس کوفی الفور تلاش کرکے باندھا جائے، وہ انسانیت کے لئے خطرہ ہے۔

ویسے ایسے گھوڑوں کی دم پر جی پی ایس والا ٹریکر لگانا چاہئے
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Oooaiy hoaiy Nawabray ko cheeeeeeeeeeeeeel utha kar lay gaiiiiiiiiiiiii...................maroo muzoo tay aaoo.....aiy kia kabotar bazi shru ka diti hay.......................nawabraaa kaifa hlokaa!
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top