Sohrab banned again

Status
Not open for further replies.

nesha

Minister (2k+ posts)

سہراب اور ایک دوسرے ممبر کو اپس میں گالم گلوچ کرنے پر بین کیا گیا ہے - سہراب کی غلطی کم تھی (گالی کا جواب گالی) اس لیے ان کو صرف ایک دن کے لیے بین کیا گیا . جب کہ دوسرے ممبر کو ماں باپ کی گالیاں دینے پر پانچ روز کے لیے

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپ اگر کسی پوسٹ کو رپورٹ کرتے ہیں یا کسی ماڈریٹر کو شکایتی مسیج بھیجتے ہیں تو پھر برائے مہربانی انتظار کیا کیجیے - کیوں کہ ضروری نہیں کہ اپ کی رپورٹ کی ہوئی پوسٹ یا مسیج فوری طور پر دیکھ لیا جائے

Saira Awan ko kab unban karen gy? uski saza kab ki puri b ho gai hy.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
تم کتنے سہراب مارو گے ہر آئ ڈی سے سہراب نکلے گا --- بوٹ پالشیوں

سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے

یہ تو کھلی ہوئی دھاندلی ھے کہ سہراب کو پھر بلاک کر دیا ھے گالیاں دینے والا آزاد ھے ایک بات کہوں کہ اب گالیاں دینے والوں کو تھوڑی تمیز سیکھ لینی چاہیے یہاں سب آپس میں دوست ہیں لڑو جھگڑو بحث کرو مگر تمیز کا دامن نہ چھوڑو میری ایڈمن سے درخواست ھے کہ سہراب کو چھوڑ دیا جائے

منو معاف کر شڑ،چبلے جہاں دیے
:lol:

سب سے زیادہ حیرت کی بات تو یہ ہے کے اس ڈنگر نے اپنا نام سینسیبل رکھا ہوا ہے
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
مریم نواز صاحبہ کی ولیمے کی تقریب کی کوئی تصویر ڈھونڈھ کے لاو اور اور اس کی دختر نیک اختر کا برتھ سرٹیفکیٹ اس کے مطابق تم خود نہ چبلا گئے تو کہنا.

توں تے لٹھ لے کے پیچھے ہی پے گیاں ویں ،کسی فارمی ککڑ دیا بچیا
جوٹھ جی نہ ہووے تے
:lol::lol:
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
سب سے زیادہ حیرت کی بات تو یہ ہے کے اس ڈنگر نے اپنا نام سینسیبل رکھا ہوا ہے
چبل جہاں دی لگدا نس گئی وے
پھد کہ لیا اسنو تے آج چھری پھیران
:lol::lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
چبل جہاں دی لگدا نس گئی وے
پھد کہ لیا اسنو تے آج چھری پھیران
:lol::lol:

Lohaar ji aap ne shahid in Be ghairtoo ki aik baat note nahi ki , Yeh us Jagah Bhoonkhtay hain jahan sirf aik MEMBER ho , jahan 2 se 3 member hoon , wahan yeh bhaag jate hain
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

سہراب اور ایک دوسرے ممبر کو اپس میں گالم گلوچ کرنے پر بین کیا گیا ہے - سہراب کی غلطی کم تھی (گالی کا جواب گالی) اس لیے ان کو صرف ایک دن کے لیے بین کیا گیا . جب کہ دوسرے ممبر کو ماں باپ کی گالیاں دینے پر پانچ روز کے لیے

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپ اگر کسی پوسٹ کو رپورٹ کرتے ہیں یا کسی ماڈریٹر کو شکایتی مسیج بھیجتے ہیں تو پھر برائے مہربانی انتظار کیا کیجیے - کیوں کہ ضروری نہیں کہ اپ کی رپورٹ کی ہوئی پوسٹ یا مسیج فوری طور پر دیکھ لیا جائے

میرے خیال میں سہراب کے ساتھ نا انصافی ہو ئی ہے۔ اگلا اسے ماں بہن کی گالیاں نکال رہا تھا تو ظاہر ہے سہراب کو بھی غصہ آنا ہی تھا۔ میرے خیال میں آپ کو سہراب کو سزا نہیں دینی چا ہئے تھی بلکہ بہت سے بہت وارننگ دے کر چھوڑ دینا چاہئے تھا۔ اگے آپ موڈ ہیں آپ بہتر جانتے ہیں۔
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

وعلیکم سلام پترالعمران ولکافرین ولزانین
چبلے جہان دیے
:lol:

یار غصے میں دوسرے مسلمان کو کافر کہہ دیا۔بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔تھوڑا خیال کریں۔
 
وسیم صاحب ،آپ نے کبھی انصاف سے کام نہیں لیا ، آپ کھلم کھلا عمران خان کے حمایتی ہیں اور تحریک انصاف کے سپورٹر کے طور پہ فیصلے کرتے ہیں ، آپ کی پارٹی کے لوگ ڈنکے کی چوٹ پر ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں مگر شاید ہی کبھی آپ نے ان کے خلاف ایکشن لیا ہوگا ، گالی دینے والوں کو جواب دینے والا بین ہو جاتا ہے مگر اصل مجرم کسی دیگر ن لیگی کو گالی دینے کے لئے آزاد رہتا ہے، ان فارچونیٹلی

Back
Top