atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
تدبر کرو، مہینہ جتنے دن شھد رہا اتنے دن روزے رکھو. نہیں تو بعد میں گنتی پوری کروIss partial ayah may mahinay ka lafz kahan hay? Khud tu gumrah ho kam az kam logoon ko tu gumrah na karo..
تدبر نہیں کر سکتے تو جو لوگ نزول قرآن کے وقت موجود ہے ان سے معلومات اکھٹی کرو. قرآن چودہ سو برس قبل نازل ہوتا تھا تمھارے مذہب کی بنیاد دھائی سو سال پہلے رکھی گئی
جنہیں بارہ سو سال بعد حافظ کی صورت میں ہادی مل گیا انہیں حافظ مبارک ہو. تم نے حافظ کی بتائی گنتی کے مطابق اب تک کتنے روزے رکھے ہیں