اتفاق رکھیں۔ مذاکرات کریں
سرحدوں پر ٹینشن ہے
پاکستانی فوج قومی اثاثہ ہے
ہماری مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں
پارلیمنٹ میں بات کریں
قائد حزب اختلاف موجود ہے
واہ رے کتنی نئی بات
وقت برباد کرنے والی جماعت
پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی
پی ٹی وی پر حملے پر مذمت کی
مگر پاکستانیوں کے قتل پر کچھ بھی کہنا بھول گئے
وہ پاکستانی نہیں تھے مگر ان کا تعلق طاہر القادری سے تھا۔ منافق
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|