SIRAJ UL HAQ Is HOLDING A PC

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اتفاق رکھیں۔ مذاکرات کریں

سرحدوں پر ٹینشن ہے

پاکستانی فوج قومی اثاثہ ہے

ہماری مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں

پارلیمنٹ میں بات کریں

قائد حزب اختلاف موجود ہے

واہ رے کتنی نئی بات

وقت برباد کرنے والی جماعت

پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی

پی ٹی وی پر حملے پر مذمت کی

مگر پاکستانیوں کے قتل پر کچھ بھی کہنا بھول گئے

وہ پاکستانی نہیں تھے مگر ان کا تعلق طاہر القادری سے تھا۔ منافق



وہ ديوبندى نہ تھے چونکہ سراج الحق ديوبندى ہے اس لئے اس کے نزديک مسلمان ہى نہيں تھے باقى مسلمان اور پاکستانى تو ان کے نزديک صرف وہ ہوسکتا ہے جو ديوبندى مسلک سے تعلق رکھتا ہو
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
قوم تنگ آئ ہوئی ہے اور یہ وہی بے وقت کی راگنی چلا رہا ہے


گیارہ جماعتیں تو نواز شریف کے بھی ساتھ کھڑی تھیں پر کیا وہ اسکو بچا سکیں


سراج الحق اپنی چار سیٹیں بچا رہا ہے سرحد میں اور چاہتا ہے کہ ایک مفاد پرستوں کا ٹولہ بن جاۓ جو الیکشن کی صورت میں بھی اکٹھا ہو