jhootaylog
MPA (400+ posts)
الطاف حسین نے کل اپنے ٹیلیفون پر خطاب میں کہا تھآ کہ اگر مہاجر نہ آتے تو سندھی لوگ ہندوئوں کے جوتے صاف کررہے ہوتے۔
اور ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر نے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں یہی بات دہرائی ہے۔
جس کے رد عمل میں سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اور الطاف حسین سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر معافی نہ مانگی گئی تو کل سے سندھ میں میں پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کیا جائے گا: سندھی قوم پرست

HYDERABAD: The wheel-jam and shutter down strike will be observed tomorrow (Friday) in entire province (Sindh) against the statement of Altaf Hussain, the chief of Muttahida Qaumi Movement (MQM), against Sindhi nation, said Ayaz Latif Palijo, the president of Awami Tehreek.
During his press conference here he said that his party bitterly condemns hatred provoking statements of Altaf Hussain and other MQM leaders.
“The MQM should apologize within next 24 hours,” he warned.
He announced that protests would be held in the province while shutter down will also be observed tomorrow against Altaf's statement. SAMAA
Last edited: