Jitni zarorat aaj hai, ussay pehle kabhi na thi.پاکستانیوں کو کوئی ضرورت نہیں صوبوں کی ، ایم کیو ایم سے پہلے سب پاکستانی خوش تھے اور کسی نے صوبوں کی بات نہیں کی تھی، ایم کیو ایم کے وجود میں آتے ہی صوبوں کی بات شروع ہو گئ، الطاف کا ناجائز کنبہ (ایم کیو ایم) بہت بڑا ہے اسلئیے ایم کیو ایم نے صوبوں کا شوشہ چھوڑا ہے