Hahaha…Abba aur bachon ki jaan to pehlay hi labbon pr ayi hay?….Aur dekho dekho lenay ko kon aaya? Siddique Jaan…..Hahaha a co-incidence you say?…. ?Now Siddique Jan you are being a sadist here ...... Ab bachon ( Maryam and Bilawal ) aur Abba (FazlurRehman) ki jaan leni hai kiya ..... :)
پی ٹی آئی کے ننھے منے سیاسی نابالغ بچوں کو صدیق جان اور عدیل وڑائچ جیسے "تجزیہ نگار" ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ سنو ان کو اور اپنے "علم" میں اضافہ کرو۔۔
پی ٹی آئی کے چوزے سدا کے آئیڈیلزم کا شکار ہیں، نہ ان کو زمینی حقیقتوں کا علم ہے، نہ ان کو سیاسی شعور ہے، بس تسبیح خان نے ان کو جو تسبیح پڑھا دی ہے چور چور کی اسی کی گردان کرتے رہتے ہیں۔ تسبیح خان نے اپنی نا اہلی اور ناقص خارجہ اور داخلہ پالیسی سے دو اڑھائی سال میں پاکستان کو جس قدر نقصان پہنچا دیا ہے، پچھلے ستر سالوں کی مبینہ کرپشن کو جمع کرکے بھی اتنا نہیں بنتا۔۔۔
پتہ نہیں جو بھی پی ٹی آی کے خلاف ہے وہ کرپشن کی پوجا کیوں کرتا ہے ۔کیا ہو گیا پاکستان کو؟پی ٹی آئی کے ننھے منے سیاسی نابالغ بچوں کو صدیق جان اور عدیل وڑائچ جیسے "تجزیہ نگار" ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔ سنو ان کو اور اپنے "علم" میں اضافہ کرو۔۔