Should Muslim world create a united force and deploy it in Hijaz for defense of Haramain & Sacred Si

Should Muslims Create an United Armed Force of Islam?

  • Yes

    Votes: 9 81.8%
  • No

    Votes: 2 18.2%

  • Total voters
    11

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@Adeel
@Waseem

نہیں منتخب کرنے والے معزز ممبران پر خاص نظر رکھیں ہو سکے تو ہمیں بھی مطلع فرمائیں

تم لوگوں نے جماعت اسلامی سے بھی علیحدہ شاخ نکال لی
جب اس قدر بریک باتوں پر اختلاف ہے تو فوج کیسے ایک ہو سکتی ہے ؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم لوگوں نے جماعت اسلامی سے بھی علیحدہ شاخ نکال لی
جب اس قدر بریک باتوں پر اختلاف ہے تو فوج کیسے ایک ہو سکتی ہے ؟؟؟
تمھاری تکلیف کسی بھی صورت برقرار رہنی تھی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تمھاری تکلیف کسی بھی صورت برقرار رہنی تھی


کیا غلط کہا ہے ؟
یہ قوم ایسی ہے جو اپنے استادوں کو بھی نہی چھوڑتی
تو ان سے ساتھ مل کر ایک فوج میں جانا تو درکنار
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
These kings treat pakistanis like a dirt but when it comes to defence they beg for pakisrani forces, they are hypocrite.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ناممکن ہے ، میرا مطلب ہے کہ ایسی نام نہاد فورس بن بھی جاۓ تو کسی کام کی نہیں ہوگی ، اگر کوی طاقت جیسے امریکہ ہے سعودیہ پر حملہ کرنا چاہے بھی تو تمام مسلمان فوجیں مل کر بھی اسے نہیں روک سکتے ، کیونکہ انکے پاس ایسے ایسے میزائل اور فائٹر جہاز ہیں کہ جو ریڈار سے بھی دکھائی نہیں دیتے جبکہ ہمارے تو جہاز بھی انہی کے بناۓ ہوے ہیں ، ایٹم بم بھی چین کی مہربانی سے بنا ہے ، بہرحال انہیں اپنی فوجیں بھیجنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی اور آپکی فوجیں وہاں کھڑی انتظار کرتی رہ جائیں گی، کئی عقل کے اندھے کہتے ہیں کہ امریکہ کو افغانستان میں شکست ہو گئی حالانکہ امریکہ کو شکست جب بھی ہوگی وہاں ایٹمی آپشن استمعال ہوگا
یہ آئیڈیا آجکے دور میں انتہائی فرسودہ اور ناقابل عمل ہے
میرے خیال میں ہم متحد ہو کر تعلیم پر خرچ کریں ناکہ اسلحے پر پھر ان قوموں کو ہمت ہی نہیں پڑے گی کہ کسی تعلیم یافتہ قوم پر حملہ اور ہوں
اب تک مغربی طاقتوں بشمول اسرائل جب بھی حملہ اور ہوے ہیں صرف جاہل قوموں پر ہوے ہیں مثلا افغانستان ، عراق ،لیبیا ،صومالیہ ، مالی وغیرہ
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Mūstaf Al Īraq ‏@GhazaliLive 3h3 hours ago That's why Dawlah were not behind, not did they authorise the attack on Attaturk airport. As for the -explosion- in Medina... 8 retweets 3 likes
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
A. Ibrahim ‏@ATc350br 6h6 hours ago Important reminder: The #IslamicState did NOT take credit for #IstanbulAttack, or Jeddah and Medinah attacks
 

Sher Dil

Councller (250+ posts)
A. Ibrahim ‏@ATc350br 6h6 hours ago  Important reminder: The #IslamicState did NOT take credit for #IstanbulAttack, or Jeddah and Medinah attacks
[FONT=&amp]کیوں بھئی کیا دائش ڈر گئی؟ اب تک تو ہر وحشیانہ حملے پر سینہ ٹھوک کر ذمہ داری لیتے رہے ہیں۔ [/FONT]
 

dingdong

Banned
Hijaz ki hifazat zaroor karni chahia magar Corrupt aur ayash Qabiz khandan ki nahi yeh woh corrupt tola hai jis nay Nawaz Corrupt ko bachaya aur har corrupt ko bachata hai yeh corrupt qabiz tola
 

Back
Top