Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
یہ اچھی منطق ہے کہ ہر برا کام سویلین سے سرزد ہوتا ہے اور ہر اچھائ فوج سے سرزد ہوتی ہے- اگر واقعی ایسا ہوتا تو اڑتیس سالہ فوجی دور اقتدارکے نتیجہ میں تو ملک میں دودھ و شہد کی نہریں بہنا چاہئے تھا- لیکن حقیقت تو یہ ہے ہم نے دریا گنوائے فوجی دور میں- آدھا ملک گنوایا فوجی دور میں- سیاچن گنوایا فوجی دور میں- فرقہ واریت پھیلی فوجی دور میں- مذہبی انتہا پسندی پھیلی فوجی دور میں- دہشت گردی پھیلی فوجی دور میں- ۔ ہموطنوں کو بیچا گیا فوجی دور میں- - ہر فوجی حکمران نے دس سال سے زیادہ حکومت کی مگر کچھ نہ دیا- کسی سویلین حکومت کو پانچ سال بھی نہیں مکمل کرنے دئے سکون سے لیکن پھر بھی الزام سویلین پر - آخر بوٹ پالشی کی بھی کوئ حد ہوتی ہے
Yaar sach sach batao , kia yeh boot paalshi is Kabil bhi hain ke in se Behes o mubahisa kia jai ????