Should General Raheel Shareef Resign on the Recent Security Failure - Peshawar PAF Attack

Should General Raheel Shareef Resign on the Recent Security Failure - Peshawar PAF Attack

  • Yes

    Votes: 38 12.7%
  • No

    Votes: 255 85.0%
  • Don't Know

    Votes: 7 2.3%

  • Total voters
    300

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Have you ever seen the sleeping barracks of the Jawaans? BBC and Aljazeera reported that TTP reached the barracks where the jawaans were sleeping. The compound accomodate 100's of jawaans ......but i guess u have never been to a military barrack !

I lived in that place for years, I know that place. You are wrong!!!
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر کی پروفائل دیکھ لیں زیادہ تر تھریڈ فوج کے خلاف ہی ہیں اسکے ارادوں کا پتہ چلتا ہے

اور تھریڈ سٹارٹر مکیم بھی امریکہ میں ہے۔ ہمیں تو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ حضرت پاکستانی ہیں بھی یا نہیں۔
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
My vote is for NO.

Thread starter is banned now. I don't the reason but i am happy.

Question should be: Should the NS be resigned because of this incident because he is a big hurdle in Nation Action Plan
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

آرمی پبلک سکول اور حالیہ دونوں حملوں کو اگر غور سے دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ دونوں واقعات میں شدت پسندوں کی جانب سے ایک ہی طرح کا طریقہ کار استعمال کیا گیا۔

اہم با ت یہ ہے کہ حملہ انتہائی حساس مقامات پر کیا گیاہے جہاں جانے کےلیے کئی سکیورٹی چیک پوسٹوں سے گزرنا پڑتا ہے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ دہشت گرد بدستور فعال ہیں، چاہے وہ خیبر پختونخوا اورپنچاب میں ہوں یا ملک کے دیگر حصوں میں۔

اس واقع میں کسی حد تک پولیس اور فوج کی ناکامی بھی نظر آتی ہے کیونکہ ایک درجن سے زیادہ دہشت گرد کیسے اتنے اہم اور حساس علاقے میں داخل ہوئے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کانوں کان خِبر نہیں ہوئی۔

ہمیں جوانوں کی بہادری کے قص؁ سنانے کی بجائے بتایا جائے کیا جنرل ضحیح خطوط پر کام کررہے ہیں۔ اگر اتنی مدت گذرنے کے باوجود اور قوم کا اربون کھربوں روپیہ خرچ کرنے کے ناوجود، دہشت گرد حساس مقامات پر حملہ کرسکتے ہیں تو ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں، محض بمباری اس مسعلہ کا حل نہی ہے۔
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
he's not in america.....his name is waseem ahmad and he lives in brampton canada
اور تھریڈ سٹارٹر مکیم بھی امریکہ میں ہے۔ ہمیں تو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ حضرت پاکستانی ہیں بھی یا نہیں۔
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

یہ حضرت تو ن لیگ کے سپورٹر لگتے ہیں۔ اب سمجھ میں آتی ہے کہ یہ پول کیوں بنایا۔ ابھی کچھ گھنٹے پہلے ان صاحب سے بحث ہو رہی تھی۔ ان کے مطابق طالبان کے حملے میں مارے جانے والے شہید نہیں ہیں۔
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
But then why every thing good that happens gets credited to army chief?

Because PM is responsible for the safety and security of every citizen not the army.PM is the boss of the country but unfortunately our Perchi PM is just a dumb A**.where is wig King chaurdray Nisar ? is he not responsible for every citizen s security? who he report to,PM or army chief ? and who appointed him? and who appointed army chief ? and u will find only one name the great "PERCHI KING" that s why every one ask for his resignation.
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
But then why every thing good that happens gets credited to army chief?

Because of lack of good governance of our civillian government.to stop corruption was responsibility of pak Govt but who is arresting all corrupt politicians and civilians "Rangers" then obviously credit will go to army chief.
I dont know if you are aware of this or not,whenever a person been elected as a head of state ( prime minster or president) of country any in the world ,as a respect and honor he been given with all the secrets of country including army related matters and nuclear information etc but only pakistan is the only country where PM got control of only civilian related matters this is because of their personal interest and lack of patriotism.
just for a moment think being a pakistani ,if you would be army chief would you trust these politician like zardari,nawaz,imran,asfand wali,fazloo rehamn etc most of them are working for the benefits of others,some are saudi's friends and some are chinese and some are talk about american and some about iran and you would know better about saukat aziz, and moin qureshi any many others and what they have done and for whom.PPP irrigation minster ghoush shah was getting money from india and didn't report about construction of new dams and cause water shortage and flood issue to pakistani land on some rivers,when they find out he flew to Canada,how can you trust such people ? your lack of competency in some field always give advantage to your
opposition even he is not capable of doing that job.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اچھی منطق ہے کہ ہر برا کام سویلین سے سرزد ہوتا ہے اور ہر اچھائ فوج سے سرزد ہوتی ہے- اگر واقعی ایسا ہوتا تو اڑتیس سالہ فوجی دور اقتدارکے نتیجہ میں تو ملک میں دودھ و شہد کی نہریں بہنا چاہئے تھا- لیکن حقیقت تو یہ ہے ہم نے دریا گنوائے فوجی دور میں- آدھا ملک گنوایا فوجی دور میں- سیاچن گنوایا فوجی دور میں- فرقہ واریت پھیلی فوجی دور میں- مذہبی انتہا پسندی پھیلی فوجی دور میں- دہشت گردی پھیلی فوجی دور میں- ۔ ہموطنوں کو بیچا گیا فوجی دور میں- - ہر فوجی حکمران نے دس سال سے زیادہ حکومت کی مگر کچھ نہ دیا- کسی سویلین حکومت کو پانچ سال بھی نہیں مکمل کرنے دئے سکون سے لیکن پھر بھی الزام سویلین پر - آخر بوٹ پالشی کی بھی کوئ حد ہوتی ہے

جناب دوبارہ ہسٹری پڑھیں ان وطن فروش سیاست دنوں کی حمایت کے بجا ے ٹھنڈے دماغ سے سوچیں،سیاچن نواز شریف کی مہربانی ،بنگلا دیش بھٹو کی مہربانی ،امل کانسی کے حوالگی لغاری کی مہربانی ،ضیاء ال حق کے باقیات کو زندہ رکھنا نواز شریف کی مہربانی،ضیاء ال حق کی ترقی بھٹو کی مہربانی،مشرف کی ترقی نواز شریف کی مہربانی،مشرف کو اقتدار میں رکھنا چوھرری برادران کی مہربانی،جو جو آرمی کے برے فیصلے اٹھا کر دیکھ لی انکے پیچھے اپ کے پسندیدہ یہی سیاست دان ہی نکلیں گے ویسے ایک محب وطن کے بوٹ پالش کرنا بہت بہتر ہےبجاۓ ایک وطن فروش کے کے بوٹ پالش کیے جائیں .
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
محترم تاریخ کا سبق آپ کو دھرانے کی ضرورت ہے - ورنہ سیاچن ضیاالحق کے دور میر کھویا تھا جس پر ضیا نے یہ بیان دیا تھا کہ جہاں گھاس کی ایک پتی بھی نہیں اگتی اس جگہ کا کیا کرنا ہے-- جہاں تک مشرقی پاکستان کا تعلق ہے تو جناب سنہ اٹھاون سے لیکر سنہ بہتر تک ملک میں فوجی حکومت تھی- ملک ٹوٹا سنہ اکہتر میں- اس وقت ملک کا بلا شرکت غیرے حکمران یحیح تھا- ملک سراسر فوج کی عدم فراست کی وجہ سے ٹوٹا- اسے سیاستدانوں کے سر ڈالنا کج بحثی تو ہو سکتی ہے حقیقت پسندی نہیں- وقت ملے تو ذرا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کا مطالعہ فرمالیجئے چودہ طبق روشن ہو جائینگے- اور یہ تو ماضی قریب کی بات ہے کہ بہادر کمانڈو صدر نے اپنی ہی کتاب میں فخریہ کہا تھا کہ اس نی ڈالروں کے عوض عافیہ صدیقی اور دوسروں کو غیروں کے ہاتھ بیچا ہے-
ویسے آپ نےایک منطق دلچسپ دی کہ آرمی دور میں بھی برے فیصلوں کے پیچھے سیاستدانوں کا ھاتھ ہے- تو میرے بھائ جب بوٹ والوں کی قوت فیصلہ اور قوت نافظہ اتنی کمزور ہے کہ انکی حکومت میں بھی فیصلے سیاستدان ہی کرتے ہوں تو میرے بھائ انہیں کیوں اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے کا خبط سوار ہے- سرحدوں پر پہرا دیں جو انکا اصل کام ہے- اس طرح کچھ یکسوئ تو رہیگی اور نوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار نہیں ڈالنے پڑیں گے

Back
Top