Should General Raheel Shareef Resign on the Recent Security Failure - Peshawar PAF Attack

Should General Raheel Shareef Resign on the Recent Security Failure - Peshawar PAF Attack

  • Yes

    Votes: 38 12.7%
  • No

    Votes: 255 85.0%
  • Don't Know

    Votes: 7 2.3%

  • Total voters
    300

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
mra khyal hy k ap is marassi ko thek krny me apna time hi waste kry gy (bigsmile)

بھائی اس تصویر کو دیکھ کر ہنسی آگئی اسی وجہ سے تصویر والے کو داد دے دی۔ میں کسی کو ٹھیک نہیں کر رہا نہ ہی کسی کی طرف داری کر رہا ہوں۔
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
:lol::lol:
images

اے بے سی ڈی ،میں نے پاک ایرفورس میں جاب کے لیے اپپلئی کیا تھا
ٹیسٹ پاس ہو گیا لیکن میڈیکل میں وہ مجھے فوجی کہتا تھا ستھن اتار کر اپنے بالز چیک کروایو
مینے پوچھا وہ کیوں تو آگے سے کہتا ہے،مستقبل میں ہم نے تم کو اپنی بچیاں دینی ہیں تو ہم کو مال فرسٹ کلاس چائیے
مینے کہا اسکی گارنٹی ہے لیکن وہ بضد رہا لہٰذا میں نے پھر انکار کر دیا

جناب ڈ نڈی تو نہ ماریں پورا پورا بتائیں ، میرا بھی میڈیکل سے وابستہ شعبہ ہے ، جو کچھ اپ نے بتایا وہ آدھا بتایا ہے ،آرمی اور ایرفورس والے مشرق مغرب شمال جنوب سے چیک کرتے ہیں ،کوئی بھی شخص میڈیکل کے لئے جا کر فخر سے انکار کر کے نہیں لوٹ سکتا ،وہ شرمندہ کر کے ہی بھجتے ہیں ،باقی دوست سمجھ لیں گے کے کیا بات ہو رہی ہے ،باقی جناب کہیں اسی شرمندگی کی وجہ سے تو اپ ابھی تک آرمی کو گا لیاں نہیں دیتے آ رہے ،دکھ ہوا ایک ڈیموکریٹ بندے کے ساتھ آرمی نے قصور کا سین کر دیا ،میری ہمدردی اپ کے ساتھ ہے
#
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ
:):)
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
Then why civilian PMs are called to resign on every thing that happen during their time? Why not measure general with the same stick

Because PM is responsible for the safety and security of every citizen not the army.PM is the boss of the country but unfortunately our Perchi PM is just a dumb A**.where is wig King chaurdray Nisar ? is he not responsible for every citizen s security? who he report to,PM or army chief ? and who appointed him? and who appointed army chief ? and u will find only one name the great "PERCHI KING" that s why every one ask for his resignation.
 
ir@pk

Politcal Worker (100+ posts)
Feel sorry for peshawar incident but please remove this thread and post a thread which can benefit our pakistan as this is a good platform for sharing +ve ideas.
 
ashraf4531

MPA (400+ posts)
I'm a democrat but seeing the performance of Gen Raheel, I wouldn't mind him even taking over completely. PMLN is nothing but full of corruption. We rather have an honest dictatorship than that.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

آستیفہ مانگنے کی بیماری بھی عجیب ہے

جس چول کو دنیا میں اور کوئی کام نہیں ہے وہ دوسروں کا آستیفہ مانگنے نکل پڑتا ہے

کیا ہم نواز شریف کا آستیفہ مانگنے کیلیے ایک سو چھبیس دن بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر چولیں مارنے والوں کا عبرتناک انجام بھول چکے ہیں؟

اس کنٹینر کو دیکھ کر اس استعفے کی یاد تازہ کی جا سکتی ہے

25g8d2r.jpg

نواز شریف کے استعفے کے مطالبے کی طرح جنرل روحیل شریف کے استعفے کی بات بچگانہ ہے

ہاں یہ ضرور کہوں گا کہ

فوج اگر دہشتگردی ختم کرنے میں مخلص ہوتی تو آپریشن ضرب عضب وزیرستان میں کرنے کی بجائے فوج کے اندر طالبان کے حامیوں کے خلاف کرتی جو طالبان کو فوجی تنصیبات تک رسائی دیتے ہیں. دہشتگردوں کے حامی کہیں اور نہیں بلکہ فوج کے اندر چھپے بیٹھے ہیں. اگر ایک آپریشن ضرب عضب اگر فوج کے اندر ہو جائے تو آدھی دہشتگردی خود بخود ختم ہو جائے. فوج کا ایک طاقتور طبقہ اب بھی طالبان دہشتگردوں سے نہ صرف ہمدردی رکھتا ہے بلکہ ملکی خصوصا فوجی حساس مقامات اور تنصیبات تک پہنچنے میں انکی ہر طرح کی مدد بھی کرتا ہے. یہی وجہ ہے کہ ہماری فوجی تنصیبات تک محفوظ نہیں رہی ہیں

مجھے پتہ ہے کہ جس دن فوج اپنے اندر چھپے دہشتگردوں کے خلاف کروائی کرے گی اس دن دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرنے والے روحیل شریف سمیت سب جرنیلوں کی لاشیں چھاونیوں کے اندر بے گور و کفن پڑی ہونگی

Welcome Back Bawa JI !!!!

hairatkada

Banned
so y use TTP tweets and believe them...Come on...you say ur pakistani and u r believing what the enemy is telling you......

Dumbo...I used the mean of the two numbers! i do not believe in ISPR and I do not believe TTP. Unlike u , i use my own brain!
 
hairatkada

Banned

بھائی آپ کبھی فجر کی نماز پڑھنے مسجد گئے ہیں، تعداد دیکھی ہے نمازیوں کی، پہلی صف بھی کم ہی بھرتی ہے۔ تو میرا نہیں خیال کہ مسجد میں اتنے لوگ ہوں گے۔

اس کے علاوہ وہاں پہ ائر فورس کے اتنے آفسس نہیں ہیں، جہاں اتنے لوگ کام کرتے ہوں- وہاں زیادہ تر رہایشیں ہیں۔

ہاں اگر اسکول کا ٹائم ہوتا تو نقصان زیادہ ہو سکتا تھا، پھر اللہ کا کرم ہوا ہے، میرا نہیں خیال کہ اتنا نقصان ہوا ہو گا۔

جو دہشت گرد تھے، ان کی بھی ریکی اور ٹریننگ اتنی کوئی خاص نہیں لگتی۔

Have you ever seen the sleeping barracks of the Jawaans? BBC and Aljazeera reported that TTP reached the barracks where the jawaans were sleeping. The compound accomodate 100's of jawaans ......but i guess u have never been to a military barrack !
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
No Sir not at all....i have my own ways. I believe in dialogue and not guns like you.

That is the main reason that u r thankgod not a decision maker. People shaitans khwarij who bombed all musjids n all civilian markets for 10 freaking years to be dialogued not eliminated now everybody know why u r hairatgudhaa lol.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Have you ever seen the sleeping barracks of the Jawaans? BBC and Aljazeera reported that TTP reached the barracks where the jawaans were sleeping. The compound accomodate 100's of jawaans ......but i guess u have never been to a military barrack !
پول کا رزلٹ کیا نکلا ہے ؟
 
Sorry ghultee sae like keeya. Tumhein keeya purwa pakistan kee. Tum toe canada mein hoe. Keeyon tension.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

حیرت کدہ ، میری راۓ یہ ہے کہ مشرف کے پھیلاۓ ہوۓ گند کو اتنی جلدی سمیٹنا نہایت دشوار ہے جبکہ مشرف کے چوتڑ بچانا بھی راحیل شریف کی مجبوریوں میں شامل ہے ۔اگر آپ کا بیٹا کھدڑہ نکل آۓ تو آپ اسے سمندر میں پھینک تو نہیں سکتے ۔

راحیل کو چاھیے کہ امریکیوں کے لگے ہوۓ بینرز اب سمیٹ کے رکھ دے اور اپنی روکھی سوکھی میں ہی گزارہ کرے ۔ یہ کو ایلیشن کی حرام کمائ سے اجتناب کرے اور بجاۓ امریکہ کی طرف دیکھنے کے ، اللہ کی ذات پر بھروسہ کرے
۔

coolhaider

Minister (2k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر کی آرمی سے نفرت کی وجہ کیا ہے آخر۔

تھریڈ سٹارٹر کی پروفائل دیکھ لیں زیادہ تر تھریڈ فوج کے خلاف ہی ہیں اسکے ارادوں کا پتہ چلتا ہے
 
Back
Top