یہ موضوع شیعہ سنی کا نہی عوام کی بھلائی اور انسانیت کا ہے دراصل
ہمیں سنیوں کو شرم آنی چاہئے اگر ہم میں سے کچھ لوگ دوا پلانے والوں کو مار رہے ہیں
کاش کہ الله ہمارے احساس کو زندہ کر دے
rafzi ki photo lagatey bhi hoo aur doosron ko kostey bhi hoo?
its called tunnel vision.
پچھلے سال جب ہزارہ برادری کے لوگ لاشیں سڑک پر احتجاج کر رہے تھے اور صرف عمران خان کوئٹہ آیا تھا کیا اس وقت بھی تم کو وہ بے چارہ لیڈر لگ رہا تھا
قائد اعظم محمد علی جناح صرف ایک مسلمان تھا بقول خود انہوں نے ایک دفعہ یہ کہا تھا جب کسی صحافی نے ان سے پوچھا تھا باقی یہ جو آجکل شیعہ خضرات راگ اپنا رہے ہیں یہ صرف انکل سام کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں جو کہ ایک اندھا کنواں ہے
بے شک اگر محمد علی جناح شیعہ بھی ہوتا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ کل بھی ہمارا لیڈر تھا وہ آج بھی ہمارا لیڈر ہے اور کل بھی ہمارا لیڈر رہے گا
ہاں تو کیا اگر کوئی ڈاکٹر کوئی غلطی کرے تو کیا آپ اپنے بچے کو دوائی دینا بند کر دیں گے ؟جناب شکیل آفریدی کو آپ بھول جاتے ہیں
جس کی وجہ سے یہ مارا ماری شروع ہوئی ہے ، اس کے حوالہ سے " ان " کو کوئی شرمندگی نہیں
تو
آپ کیوں شرمندگی محسوس کرتے ہیں
قائد اعظم محمد علی جناح صرف ایک مسلمان تھا بقول خود انہوں نے ایک دفعہ یہ کہا تھا جب کسی صحافی نے ان سے پوچھا تھا باقی یہ جو آجکل شیعہ خضرات راگ اپنا رہے ہیں یہ صرف انکل سام کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں جو کہ ایک اندھا کنواں ہے
بے شک اگر محمد علی جناح شیعہ بھی ہوتا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ کل بھی ہمارا لیڈر تھا وہ آج بھی ہمارا لیڈر ہے اور کل بھی ہمارا لیڈر رہے گا
He was the man who change the world.
salute to him
ہاں تو کیا اگر کوئی ڈاکٹر کوئی غلطی کرے تو کیا آپ اپنے بچے کو دوائی دینا بند کر دیں گے ؟
بلکہ ان طالبان کو چاہے کہ یہ کام وہ خود کریں نا کہ بے گناہ کارکنوں کو مارنا شروع کر دیں
کیا ہیں ہم لوگ ....؟؟؟ واقعی شرم کی بات ہے ، سکھوں سے بڑھ گئے ہیں
قائد اعظم محمد علی جناح صرف ایک مسلمان تھا بقول خود انہوں نے ایک دفعہ یہ کہا تھا جب کسی صحافی نے ان سے پوچھا تھا باقی یہ جو آجکل شیعہ خضرات راگ اپنا رہے ہیں یہ صرف انکل سام کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں جو کہ ایک اندھا کنواں ہے
بے شک اگر محمد علی جناح شیعہ بھی ہوتا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ کل بھی ہمارا لیڈر تھا وہ آج بھی ہمارا لیڈر ہے اور کل بھی ہمارا لیڈر رہے گا
He was the man who change the world.
salute to him
جناب کوئی دعا کی آڑ میں میرے گھر میں جھانک کر جاسوسی کرنے کی کوشش کرے
تو
حدیثpbuh کے مطابق " اس کی آنکھیں پھوڑ دو " کوئی گرفت نہیں ہے
شکر ہے آپ جناح صاحب کو تو کچھ اچھا انسان سمجھتے ہیں ، اکثر ملا نہی سمجھتے
جب تک ہم انصاف سے اپنی غلطی مانیں گے ، نا اسلام کو کوئی خطرہ ہے نا پاکستان کو
اگر آج قائد زندہ ہوتے تو کیا طالبان کی حمایت کرتے ؟؟؟

او بھولے بادشاہ انہوں نے اپنی وفات سے پہلے قبائلیوں کے بارے میں کیا کہا تھا
بھول گۓ ہو
جناب قائد اسلام بنفس نفیس نافذ کر چکے ہوتے
نتیجہ
طالبان کے وجود کا جواز ندارد
آپ کل پاکستان میں اصل شریعتی نظام نافذ کر دیں
طالبان کی اوکسیجن ختم کی گارینٹی میں لکھ کر دیتا ہوں
تو بھائی صاحب اس کی آنکھ پھوڑ دیں ، اپنے بچوں کا کیا قصور ہے
شکیل آفریدی کو مار دیں ، جایز ہے
یہی تو میں کہ رہا ہوں کہ اگر آپ کو کسی ڈاکٹر کی آنکھ پھوڑنی ہے تو کیا اپنے بچے کو دوا بھی نہی دیں گے ؟؟
یہ کام تو مجھے اور آپ کو اور طالبان کو خود کرنا چاہئے .... حکومت کو نہی
بھائی جی
گورنمنٹ بچوں کو سرکاری کے ساتھ پرایوٹ ہسپتالوں میں بھی
مفت ویکسین کی سہولت دے دے ، مسلہ حل ہو جاتا ہے
نہ جاسوسی کا مدا نہ آنکھیں پھوڑنے کی ٹینشن
چھ مہینے کا بچہ سکول جاتا ہے کیا ؟
یہ کام صرف حکومت کا ہی ہے ہمارا نہی ؟ بچے حکومت کے ہیں یا ہمارے ؟ بھائی صاحب
گورنمنٹ بچوں کو سرکاری کے ساتھ پرایوٹ ہسپتالوں
kia bachay Schools main Paida hotay aur treatment diea jatai hain ???
BHI surf un kay pass jany se such nah hota. Ho ga asy kay jo in ko marta hay un kay khylaf statement day strong. Mzkarat ka na kahy
Hzara bee jain Sir or Talban ka bee hamee
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|