arnold_mic
Senator (1k+ posts)
Kasoti: PTV old drama
یہ ڈرامہ ١٩٨٠ کی دہائی کے ہے .. کہانی کچھ یوں اک استانی اور اسکی بیٹی کے گرد گھومتی ہے . استانی جو گھر گھر جا کر پڑھاتی ہے اور اپنی بیٹی کا معمولی سے جہیز بنا رہی ہے. استانی اک امیر گھر کے سرونٹ کواٹر میں رہتی ہے ..
امیر گھر میں انکی لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو استانی لڑکی اس شادی کو دیکھ کر بہت متاثر ہوتی ہے اور اپنی غریب ماں سے بولتی ہے کے وہ بھی ایسی ہی شادی چاہتی ہے .. اسکی ماں اسے ببہت سمجاتی ہے مگر وہ نہیں مانتی آوٹ اسی غم میں لڑکی مر جاتی ہے ..