share a lesson from Aug,15 Islamabad incident

kashoo

MPA (400+ posts)
stupid media made 5min stunt as 5 hour hollywood movie.. PEMRA should not allow media to show such stupid dramaas.
 

seekers

Minister (2k+ posts)
اس واقعے سے سیکورٹی اجنسیوں کی جو تصویر سامنے آئی ہے اس سے ایک پیغام بہت واضح سامنے آیا ہے .
دہشت گردوں کے معاملے میں بھی وہ تساہل،کچھ بزدلی ، کچھ اعلی حکام کی بندش کی وجہہ سے دہشت گردوں پر حاوی ہونے میں ناکام ہیں .
دوسرا اہم پہلو جو سامنے آیا ہے کے دہشت گردی کی جنگ میں بھی کسی عوامی نمائندے کو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انتہائی قدم اٹھانا پڑے گا تب ہی سکیورٹی اجنسیوں کا روزہ کھلے گا