Shameless Advertisement of 'N' (Nonsense) League

Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
Then let KPK keep what it produces and see how much power u get in Punjab :D

Produce single unit first do not look for inheritance. All projects were launched and funded by who so ever was Federal Government. Give birth to single unit now, own it, anxious to see energy production in KPK. Best wishes start working now...
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
گھٹیا لیگ کے گھٹیا حمایتی .. میرے دوست کے والد کل کراچی میں انتقال کر گئےگرمی اور اوپر سے بجلی نہ ہونے کے سبب ان کے دماغ کی رگ پھٹ گئی . کراچی میں کچھ علاقوں میں ٢٤ گھنٹے لوڈ شیدڈنگ کی گئی . جس کی وجہ سے پانی بھی بند ہوگیا . روزہ داروں کو نہ بجلی ملی نہ پانی . ١٠٠٠ سے زائد لوگ مر گئے اور ان بغیرتوں کو اپنی پیاری نون لیگ کی حمایت سے فرصت نہیں.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Mostly who are not in Pakistan you will find basher number one in this forum : )

These 'bashers' are running Pakistan economy by sending their hard earned remittances. Unlike the ones in your favorite leagues and parties who instead invest in foreign countries. No matter some guys will remain Ghulam ibn e Ghulaam..
 
:biggthumpup:ظہیر 2003 تم نے اپنی دوائی لے لی ؟ لگتا ہے نہیں لی ،اسی لئے تمہاری حالت ٹھیک نہیں لگ رہی
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Produce single unit first do not look for inheritance. All projects were launched and funded by who so ever was Federal Government. Give birth to single unit now, own it, anxious to see energy production in KPK. Best wishes start working now...

I again ignored what you have written.... Must be very interesting but at least I am not interested.. :)
 
Amer

Councller (250+ posts)
Mostly who are not in Pakistan you will find basher number one in this forum : )

اچھا تو آپ کا خیال ہے جو پاکستان میں نہیں ہیں انکو کوئی حق نہیں تنقید کا
چاہے انکے عزیز رشتےدار دوست یا چاہنے والے اسی پاکستان میں بلبلا رہے ہوں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں
 
Zeshan Haider

Politcal Worker (100+ posts)
These 'bashers' are running Pakistan economy by sending their hard earned remittances. Unlike the ones in your favorite leagues and parties who instead invest in foreign countries. No matter some guys will remain Ghulam ibn e Ghulaam..
Well brother please first take out this mentality from your brain that you are running this country you have to send money back to country for the support of your family ,Thats natural everybody do the same.
Facing the things by own and passing comments without facing the stuffs bashing on the basis of news channels stories both are different.
 
Last edited:
اعلیٰ تحریک کے اعلیٰ و ارفع حمایتی ۔۔تمہاری عظیم لیڈرشپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کے پی صوبہ میں 50 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے ،میری اب تک کی معلومات کے مطابق 50 ہزار میں سے ایک میگا واٹ سے تھوڑی کم بجلی پیدا کرنے کا ایک عظیم الشان منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے،مجھے قوی امید ہے کہ اپنی ٹرم پوری ہونے تک مزید 2 میگا واٹ کے میگا پراجیکٹ مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔:biggthumpup:
گھٹیا لیگ کے گھٹیا حمایتی .. میرے دوست کے والد کل کراچی میں انتقال کر گئےگرمی اور اوپر سے بجلی نہ ہونے کے سبب ان کے دماغ کی رگ پھٹ گئی . کراچی میں کچھ علاقوں میں ٢٤ گھنٹے لوڈ شیدڈنگ کی گئی . جس کی وجہ سے پانی بھی بند ہوگیا . روزہ داروں کو نہ بجلی ملی نہ پانی . ١٠٠٠ سے زائد لوگ مر گئے اور ان بغیرتوں کو اپنی پیاری نون لیگ کی حمایت سے فرصت نہیں.
 
Zeshan Haider

Politcal Worker (100+ posts)

اچھا تو آپ کا خیال ہے جو پاکستان میں نہیں ہیں انکو کوئی حق نہیں تنقید کا
چاہے انکے عزیز رشتےدار دوست یا چاہنے والے اسی پاکستان میں بلبلا رہے ہوں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں
Main ny kub kha k haq ni ha but condition jo phelay thi ab wesi ni hain that what I am saying loadshedding jitni phelay hoti thi ab utni ni ha ab us say kam ha
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Well brother please first take out this mentality from your brain that you are running this country you have to send money back to country for the support of your family ,Thats natural everybody do the same.
Facing the things by own and passing comments without facing the stuffs bashing on the basis of news channels stories both are different.

Sorry sir, I don't have any need to send money to Pakistan through normal banking channels if I also want to harm Pakistan. I don't use hundi and thus lose a good amount in exchange rate, for what? And for your information, just like Ishaq dar, I have an option to invest in foreign countries but instead I am investing in Pakistan. And I know many people who are doing exactly same.

So keep you mouth shut and don't criticize overseas Pakistanis. If you do criticize them, then give us the right to at least criticize the most corrupt government in the history of Pakistan.
 
Amer

Councller (250+ posts)
Main ny kub kha k haq ni ha but condition jo phelay thi ab wesi ni hain that what I am saying loadshedding jitni phelay hoti thi ab utni ni ha ab us say kam ha

اچھا اس جملے کا اردو ترجمہ کر دیجئے ذرا
"Mostly who are not in Pakistan you will find basher number one in this forum : )"

کوئی شرم ہوتی ہے...... آگے تو سمجھ گئے ہو گے
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
اعلیٰ تحریک کے اعلیٰ و ارفع حمایتی ۔۔تمہاری عظیم لیڈرشپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کے پی صوبہ میں 50 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے ،میری اب تک کی معلومات کے مطابق 50 ہزار میں سے ایک میگا واٹ سے تھوڑی کم بجلی پیدا کرنے کا ایک عظیم الشان منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے،مجھے قوی امید ہے کہ اپنی ٹرم پوری ہونے تک مزید 2 میگا واٹ کے میگا پراجیکٹ مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔:biggthumpup:

تمہیں کس نے بتایا کے میں اعلی و ار فع لیگ کا حمایتی ہوں؟
 
کوئی شرم نہیں بھائی ، کوئی حیا نہیں . بس اندھیر نگری چوپٹ راج ....
 
پھر میٹرو کو ایک طرف رکھ کے بتاو کہ وفاقی حکومت بجلی کے منصوبوں پہ کام نہیں کر رہی ؟ اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے کئے سنجیدہ کوششیں نہیں کر رہی ؟ میرے خیال میں تو 2011،12 اور 13 کے مقابلہ میں لوڈ شیڈنگ میں کمی آئی ہے اور امید کی جانی چاہیئے کہ 2 ،3 سالوں میں بڑی حد تک اس پے قابو پا لیا جائے گا۔ بجلی بنانے کا کو ئی منصوبہ بھی مہینوں اور دنوں میں مکمل نہیں ہوتا ، تھوڑا انتظار کریں ،حالات ضرور بہتر ہو جائیں گے۔
تمہیں کس نے بتایا کے میں اعلی و ار فع لیگ کا حمایتی ہوں؟
 
Amer

Councller (250+ posts)
کوئی شرم نہیں بھائی ، کوئی حیا نہیں . بس اندھیر نگری چوپٹ راج ....

یار میں حیران ہو گیا ہوں ان بےغیرت لوگوں پر
انسان کو چپ ہو جانا چاہیے بجاۓ اس حکومت کا دفاع کرنے کے
ان لوگوں نے مرنا نہیں ہے ؟ یا یہ تیار ہیں قیامت کے دن جواب دینے کے لئے بھی ؟
میرا یقین ہے کہ یہ سب لائن میں ہوں گے نورے کے ساتھ اگر معافی نہیں مانگتے
عجیب بےحسی ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اعلیٰ تحریک کے اعلیٰ و ارفع حمایتی ۔۔تمہاری عظیم لیڈرشپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کے پی صوبہ میں 50 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے ،میری اب تک کی معلومات کے مطابق 50 ہزار میں سے ایک میگا واٹ سے تھوڑی کم بجلی پیدا کرنے کا ایک عظیم الشان منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے،مجھے قوی امید ہے کہ اپنی ٹرم پوری ہونے تک مزید 2 میگا واٹ کے میگا پراجیکٹ مکمل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔:biggthumpup:

پچاس ہزار میگا واٹ؟؟؟؟
یہ وعدہ کب کیا تھا بھائی؟؟

پاکستان کے تمام ہائیڈرل تھرمل، سولر نیوکلیئر وغیرہ ملا کر کل بائیس ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں تو یہ پچاس ہزار کا دعویٰ کس نے کیا۔ ذرا اپنی انفارمیشن کا کوئی سورس تو بتائیں؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے حکومت کو ایک تجویز یہ ہے کہ ایک گھنٹے کا دورانیہ ساٹھ منٹ سے بڑھا کر ایک سو پچاس منٹ کیا جائے اس طرح اٹھارہ اور پیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کم ہو کر سات اور آٹھ گھنٹے رہ جائے گی:p۔