Shahzeb Khanzada maza a gya?????

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
1101956805-1.gif

(clap) lame excuse to take big money of shahrukh jatoi.
Sold son.:angry_smile:
 
Corrupt

Senator (1k+ posts)
Is maafi sai ziada gussa mujhey tab aaya when the Jatoi guy showed the victory sign after he got the death sentence...
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
جب میں نے شاہ رخ کے گرفتار ہونے کی خبر دیکھی اور شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا تو میں نے سوچا کے کیسا باپ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے لیے پھانسی کی سزا کا سنا اور شاہ رخ کا وکٹری کا نشان دیکھا تو میں نے سوچا کے یہ کیسا الّو کا پٹھہ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا اور اسکا انٹرویو سنا تو مجھے لگا یا کوئی سنکی بڈھا ہے

مگر آج مجھے لگا کے سنکی وہ نہیں ، سنکی ہم ہیں جو انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں

مجھے کوئی سمجھاۓ کے چوری بڑا جرم ہے یا قتل

چوری کی دیت کچھ نہیں بس ہاتھ کاٹے جاتے ہیں جبکے قتل میں تو پورا قتل معاف
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا- ہو سکتا ہے ہم لوگ قران سمجھنے میں کچھ غلطی کر رہے ہیں

Hath cut karna zayda bari saza hy yaan muat ki saza?

and as i said it is flaw of implementation.
Let us read two translation of the Ayath.

O you who believe! retaliation is prescribed for you in the matter of the slain, the free for the free, and the slave for the slave, and the female for the female, but if any remission is made to any one by his (aggrieved) brother, then prosecution (for the bloodwit) should be made according to usage, and payment should be made to him in a good manner; this is an alleviation from your Lord and a mercy; so whoever exceeds the limit after this he shall have a painful chastisement.

Quran 2 (178. O you who believe! Al-Qisas (the Law of equality) is prescribed for you in case of murder: the free for the free, the slave for the slave, and the female for the female. But if the killer is forgiven by the brother (or the relatives) of the killed (against blood money), then it should be sought in a good manner, and paid to him respectfully. This is an alleviation and a mercy from your Lord. So after this, whoever transgresses the limits (i.e. kills the killer after taking the blood money), he shall have a painful torment.) (179. And there is (a saving of) life for you in Al-Qisas (the Law of equality in punishment), O men of understanding, that you may acquire Taqwa.)

So if we implement in same order as it is written than there is no problem.

Competent

Minister (2k+ posts)
No the correct quote is "Pakistanis sell their mothers in $20". I think there should be chapter in Pak studies book for the kids to teach them the lesson that if you have money then you can get away from any problem no matter if you have done a murder.
absolutely agreed, itwas year 1997( I think) Aamil Kansi was arrested from Pakistan and president of Pak aurangzeb laghari was supposedly paid the bounty. CIA's
lawyer in court said " Pakistan is such a country where people would sell their mother for $10,000" I guess the rate has come down a bit in past decade or so.

bura mat manana dosoto...the guys never took his words back....and today he seems to be right..:-(
 
xeno1984

MPA (400+ posts)
پھر ہمیں اس گورے کی بات کو دل پر نہیں لینا چاہے جس نے کہا تھا کہ پاکستانی پیسوں کے لیے اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں ...ثابت ہو گیا آج ...
 
پاکستانی

Councller (250+ posts)
جب میں نے شاہ رخ کے گرفتار ہونے کی خبر دیکھی اور شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا تو میں نے سوچا کے کیسا باپ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے لیے پھانسی کی سزا کا سنا اور شاہ رخ کا وکٹری کا نشان دیکھا تو میں نے سوچا کے یہ کیسا الّو کا پٹھہ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا اور اسکا انٹرویو سنا تو مجھے لگا یا کوئی سنکی بڈھا ہے

مگر آج مجھے لگا کے سنکی وہ نہیں ، سنکی ہم ہیں جو انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں

مجھے کوئی سمجھاۓ کے چوری بڑا جرم ہے یا قتل

چوری کی دیت کچھ نہیں بس ہاتھ کاٹے جاتے ہیں جبکے قتل میں تو پورا قتل معاف
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا- ہو سکتا ہے ہم لوگ قران سمجھنے میں کچھ غلطی کر رہے ہیں

قرآن سمجھنے میں غلطی کی بات نہیں ہے بھائی۔ بس ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہم پیسے کے پیچھے پاگل قوم ہیں۔

اسی ماہ ہم نے دیکھا کہ ایک باپ نے پیسہ کی خاطر اپنی بیٹی کو اپنے ہاتھ سے مرتد کردیا۔ یعنی ایک ہندو جنرل کے بیٹے سے اپنی بیٹی کی شادی کردی۔

چند دن کے بعد ایک باپ نے اپنے بیٹے کے خون کی قیمت وصول کر لی۔ خون کی قیمت وصول کرنے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ شخص پاکستان کے نوجوانوں کے جذبات سے کھیلا ہے۔ اگر اسکو خون بہا چاہیے تھا تو آٹھ 10 ماہ تک اپنے بیٹے کی قیمت کی بڑھاتا رہا۔ اگر شروع میں ہی سودا کرلیتا تو اتنی قیمت نہیں ملنی تھی ناں۔ پورے پاکستان کے نوجوانوں کو اس شخص نے استعمال کیا۔ خبر ہے پھانسی کی سزا سے پہلے 19 کروڑ مل رہے تھے۔ سزا کے بعد 30 کروڑ میں سودا ہوا۔

ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ایک پولیس والا ہے اور ہماری پولیس تو آتے ہوئے 30 روپے نہیں چھوڑتی ہے یہ تو پھر 30 کروڑ ہیں۔

پاکستانی

Councller (250+ posts)

انصار برنی اتنا ہی خوش ہو گا جتنا قاتل جتوئی

معافی کسی دباؤ کے بغیر ہی ممکن ہو سکتی ہے، ورنہ قانون رہ جاتا ہے روح ختم ہو جاتی ہے. یہاں بچ گیا اس عدالت سے کیسے بچے گا جو کسی کے دباؤ میں نہیں آتی

اللہ تعالی کی عدالت میں شاہ رخ کو سزا ملے نہ ملے لیکن انشاء اللہ شاہ زیب کے والدین سزا سے نہیں بچیں گے۔ کیوںکہ وہ پوری ایک قوم کے جذبات سے کھیلے ہیں اور دھوکا دیا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ تعالی کی عدالت میں شاہ رخ کو سزا ملے نہ ملے لیکن انشاء اللہ شاہ زیب کے والدین سزا سے نہیں بچیں گے۔ کیوںکہ وہ پوری ایک قوم کے جذبات سے کھیلے ہیں اور دھوکا دیا ہے۔
آج تک کتنے والدین کو انصاف ملا ہے، اور کتنے قاتلوں کو سزا. والدین کو انصاف ملے گا اور قاتلوں کو سزا
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
جب میں نے شاہ رخ کے گرفتار ہونے کی خبر دیکھی اور شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا تو میں نے سوچا کے کیسا باپ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے لیے پھانسی کی سزا کا سنا اور شاہ رخ کا وکٹری کا نشان دیکھا تو میں نے سوچا کے یہ کیسا الّو کا پٹھہ ہے

پھر میں نے شاہ رخ کے باپ کا پر سکوں چہرہ دیکھا اور اسکا انٹرویو سنا تو مجھے لگا یا کوئی سنکی بڈھا ہے

مگر آج مجھے لگا کے سنکی وہ نہیں ، سنکی ہم ہیں جو انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں

مجھے کوئی سمجھاۓ کے چوری بڑا جرم ہے یا قتل

چوری کی دیت کچھ نہیں بس ہاتھ کاٹے جاتے ہیں جبکے قتل میں تو پورا قتل معاف
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا- ہو سکتا ہے ہم لوگ قران سمجھنے میں کچھ غلطی کر رہے ہیں

neither

its the people who are stupid. we get carried away EASY watching on media.

Pakistan's and world's ill today is 100% result of free media. Its an irrefutable fact
 
Back
Top