Shahzeb Kahnzada's Uturn On Hanif Abbasi's Epinephrine Case

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب حنیف عباسی کا فیصلہ غیر متوقع طور پر الیکشن سے 3 دن پہلے سنانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی؛ اس سے نواز شریف کےبیانیے ہی کو تقویت ملی ہے۔۔۔شاہزیب خانزادہ
https://twitter.com/x/status/1020757002560077825
دیکھئے شاہزیب خانزادہ کا ماضی میں ایفیڈرین کیس پر موقف۔۔ کیسے ایفیڈرین کیس پر حنیف عباسی کی بولتی بند کرتے رہے؟
https://twitter.com/x/status/1020804093357559808
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
59c8dcfc45d2a027e83cc1c9.jpg
59c8e16645d2a027e83cc693.jpg

He and His Son Should also be arrested as they gave Ephedrine Permit
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے اینکرز جو مجرموں کو سیاست سے لنک کر کے ان کے لئے اداروں کے رستے مشکل کر رہے ہیں وہ ملک سے دشمنی اور اپنے بچوں کی زندگیوں پر منشیات فروشوں منی لانڈررز قاتلوں کو حکمران کرنے کا حصہ ہیں ان کی بات کو دوسرے کیا اہمیت دیں گے خود اپنی آنکھیں اپنی ہی شکل پر لعنت بھیجھتی ہوں گی جب وہ آئینے میں اپنا منہ دیکھتے ہوں گے .
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بےشرم شرپسند لبرلز اور دانشوروں کا خیال ہے کہ منشیات فروشوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملنی چاہیے۔۔۔
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
آپریشن دبڑ دوز اب نہیں رکنا اب یا تو سب ٹھیک ہوگا یا سب فارغ۔