اس جمہوریت کی کل وقعت یہ ہے کہ جس پرالزام ہے اس کا دفاع ایک سابق وزیراعظم کررہا ہے خاندانوں کی غلامی دیکھنی ہو تو پاکستان چلے آؤ