sadani
Minister (2k+ posts)
Thru above Hadees, I got answer to my post # 17. No need to reply now. Thanks
opps i just posted :-) , cheers
Thru above Hadees, I got answer to my post # 17. No need to reply now. Thanks
it is not allowed to call someone Shaheed
Allah knows who is shaheed and who is not
Whats wrong with you? He died in cleaning **** and enforcing law and order to protect innocent people.
نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے...اور قیامت والے دن فیصلہ نیتوں پر ہوگا
اس لئے میرا کمنٹ چودھری اسلم کے خلاف نہیں..بلکہ صرف وضاحت کے لئے ہے که ہم نہیں جانتے کون شہید کے درجے پر پنہچا اور کون نہیں...یہ بات عام افراد کے لئے ہے..ہاں ہم دعا کرسکتے ہیں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور شہادت کا درجہ عطا فرماۓ
باقی صحابہ کرم رضوان اللہ علیھم اجمعین اور اہل بیت کرام کا شرف اور فضیلت یہی ہے که اللہ انسے راضی ہوچکا اور اسکا اعلان اللہ نے قرآن میں کردیااس لئے انکے لئے کہنا که وہ شہید ہووے عین اللہ کی رضامندی کا اقرار ہے
حضرت ابو ہریرہؓ راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسم نے فرمایا
قیامت کے دن سب سے پہلا شخص جس کے خلاف عدالتِ خداوندی کی طرف سے فیصلہ دیا جائے گا، ایک ایساآدمی ہو گا جسے شہید کیا گیا ہو گا۔ اللہ تعالیٰ اس سے اپنی عطا کردہ نعمتوں کا اقرار کروانے کے بعد پوچھے گا کہ تو نے ان نعمتوں سے کیا کام لیا؟ وہ کہے گا کہ میں نے تیری راہ میں جہاد کیا یہاں تک کہ میں شہید کر دیا گیا۔اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تو جھوٹ کہتا ہےتو نے جہاد میں حصہ اس لیے لیا تھا کہ تیری بہادری کے چرچے ہوں سو تیری بہادری کے چرچے ہو لئے۔ پھر اُس کے لیے حکمِ خداوندی ہو گا اور وہ اوندھے منہ گھسیٹ کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
ہ(مسلم)ہ
کیا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلّم سے میرے موقف کی تائید نہیں ہوتی؟؟
اپنے کام اور جہاد کے لحاظ سے دنیا میں شہید ہی کہلاے گا حدیث کے مطابق
نیت الله جانتا ہے اور فیصلہ بھی الله کرے گا کیا میں نے غلط کہا ؟؟؟
جی ہاں میں یہی که رہا ہوں..که شہید کہنے سے کوئی شہید نہیں ہوجاتا....دنیا میں نظر آنے والا شہید حقیقی معنوں میں شہید ہے یا نہیں...اللہ جانتا ہے
اس لئے شہید کہنے پر زور دینے کے بجاے...دعا کرنی چاہیے
اس ک بارے میں کیا راے ہے ؟
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|