http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-07-10&edition=LHR&id=1165103_41998913 پاکستان تحریک انصاف کا حکومت کا کوئی تجربہ نہیں مگر مسکل ترین صوبے کو کتنی اچھے سے ہینڈل کیا ، اپ خبروں سے خود اندازہ لگا لیں لعنت ہیں ان تمام اردو صحافیوں پر جو مثبت خبروں کو عوام کے سامنے پیش ہی نہیں کرتے اور ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر اپنے پیسے کھرے کر لیتے ہیں .
جھوٹ کا شہنشاہ شہباز شریف
کے شھر لاہور میں ١٧ معصوم لوگوں کا قتل عام ہوا
١٠٠ معصوم لوگوں پر سیدھی گولیاں چلیں
مگر ایک ماہ ہونے کو آیا
اب تک کسسی بھی ملزم یا مجرم کا پتا نہیں
پتا بھی کیسے چلے
جب ساری پولیس فورس کو اپنے خاندان کی حفاظت کے لئے رکھا ھو تو
جب اربوں روپے منحوس میگا پروجیکٹ کی نظر ھو گئے ہوں
عوام کے پاس نوکری نہ ھو
تو پھر یہ تو ھو گا ہی
پاکستان میں اور تمام دنیا میں جاہل پٹواریوں کے سپپورٹرز کے لئے
خدا کا خوف کھاؤ ، اپنا تو بیڑا غرق کروا ہی لیا ھے
اپنے بچوں کے مستقبل کی بھی بیڑا غرق ھو چکا ھے
کم از کم انکے بچوں کا ہی کچھ خیال کر لو
Pay Rs.100 to cross police post with truck full of explosive – PML-N left everything to Allah <font size="6"> <span class="userContent"><font size="6">[video]http://qareeb.eu/pay-rs-100-to-cross-police-post-with-truck-full-of-explosive-pml-n-left-everything-to-allah/[/video]